ایل این جی مزید مہنگی، نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(پی این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی (اوگرا) نے اگست کے لیے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ہم نیوز کے مطابق اوگرا نے اگست 2021 کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری […]

ایل این جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، پاکستان نے مہنگی ترین ایل این جی خرید لی

کراچی (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں ایل این جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، پاکستان کی جانب سے 2015 کے بعد مہنگی ترین ایل این جی کی خریداری۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے علاوہ ایل این […]

اوگرا نے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) اوگرا نے اپریل کے لیے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا، سوئی ناردرن کیلئے ایل این جی کی فی یونٹ قیمت میں 0.17 ڈالر جبکہ سوئی سدرن کیلئے ایل این جی کی قیمت میں 0.16 ڈالر […]

قطر سے ایل این جی کے نئے معاہدے سے کتنے ارب ڈالرز کی بچت ہو گی؟ وزیر اعظم نے قوم کو بڑی خبر دیدی

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی کے پرانے معاہدے پر ایک سال کے طویل مذاکرات کے بعد نیا معاہد ہ ہوا ہے جس سے ہر سال 300ملین ڈالر زاور آئندہ دس […]

( ن) لیگ پر قطر سے مہنگی ایل این جی درآمد کرنے کا واویلا کرنیوالی پی ٹی آئی کی موجودہ حکومت اب تک کی سب سے مہنگی گیس لینے کو تیار لیکن کو ئی سپلائر اسے دینے کوبھی راضی نہیں ، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی آئی این)پاکستان مسلم لیگ( ن) پر قطر سے مہنگی ایل این جی درآمد کرنے کا واویلا کرنے والی پی ٹی آئی کی موجودہ حکومت اب تک کی سب سے مہنگی قیمت پر گیس لینے کو تیارہے لیکن کو ئی سپلائر اسے دینے کو […]

مہنگی ایل این جی، 30 ارب روپے سے زائدکا نقصان اٹھانے کے بعد حکومت نے پالیسی پر نظرثانی شروع کر دی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے مہنگی ایل این جی خرید کر قومی خزانے کو 30 ارب سے زائد کا نقصان پہنچانے کے بعد اپنی پالیسی پر نظرثانی شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق سردیوں میں بار بار دیر سے ٹینڈر کر کے مہنگی […]

ایل این جی خریداری کے حوالے سے بڑا انکشاف کر دیا گیا، کم از کم کتنی قیمت پر ایل این جی خریدی جا سکتی تھی؟ لیکن ۔۔۔۔

کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کے جنرل سیکرٹری اور سابق وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ایل این جی خریداری کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر جاری بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ٹرافیگور نامی کمپنی نے کم […]

ایل این جی کے بغیر ملک نہیں چل سکتا، جنوری میں تین بحری جہاز نہ آئے تو گیس کا بڑا بحران پیدا ہوجائیگا، سابق وزیر اعظم نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کو دو سال بعد احساس ہوا ہے ایل این جی کے بغیر ملک نہیں چل سکتا ،جنوری میں تین شپس نہ آئے تو گیس کا بڑا بحران پیدا ہوجائیگا،عوام […]

شاہد خاقان عباسی ان کے بیٹےعبداللہ اور مفتاح اسمعیل سمیت ملزمان پر ایل این جی ریفرنس میں 16 نومبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت اسلام آباد نے ایل این جی ریفرنس میں 16 نومبر کو ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جمعرات کو کیس کی سماعت جج محمد اعظم نے کی ۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، اْن کے بیٹے عبداللہ […]

اچھی خبریں آنے لگیں، وفاقی حکومت نے ایل این جی کے شعبے میں 5 سال سے جاری سرکاری کمپنیوں کی اجارہ داری ختم کردی

اسلام آباد(پی این آئی) نجی کمپنیوں کی قطر کے مقابلے میں سستی ترین ایل این جی پاکستان لانے کی یقین دہانی ۔وفاقی حکومت کا نجی کمپنیوں کو ایل این جی کی درآمد ترسیل اور فروخت کی اجازت دینے کا فیصلہ۔فیصلہ موسم سرما میں بدترین گیس […]

close