بلدیاتی انتخابات میں ہارگئے تو تحریک انصاف ہار گئی، پی ٹی آئی رہنما کا اعتراف

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور وزیردفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اب اگربلدیاتی انتخابات میں ہارگئے تو تحریک انصاف ہار گئی، ہارنے اور جیتنے کے ذمہ دار متعلقہ اضلاع کے ایم پی ایزاور ایم این ایز ہوں گے،چور […]

انتخابات سے قبل ٹکٹوں کی خرید و فروخت کا بازار گرم، پیسے لینے والوں میں وفاقی وزرا بھی شامل، پارٹی رہنما نے الزامات لگاتے ہوئے استعفیٰ دیدیا

مظفر آباد (پی این آئی) انتخابات سے قبل ٹکٹ کروڑوں میں فروخت ہوا، پیسے لینے والوں میں پارلیمانی بورڈ کے ممبران سمیت وفاقی وزیر بھی شامل، تحریک انصاف کے اہم رہنما نے پارٹی کی اندروانی کرپشن سے تنگ آ کر پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا- […]

اگر انتخابات شفاف ہوں تو ملک میں دو ہی جماعتیں ہیں، سینئر ترین سیاستدان نے آئندہ الیکشن سے متعلق بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہاکہ ملک میں شفاف انتخابات نہیں ہوئے، اگر انتخابات شفاف ہوں تو ملک میں دو ہی جماعتیں ہیں اور انہی میں سے کوئی جیتے گی […]

فوج پر انتخابات میں مداخلت کا الزام لگانے والی ن لیگ فوج پر اعتماد کرنے لگی، پاک فوج سے این اے 249کا انتخابی مواد اپنی تحویل میں لینے کا مطالبہ کر دیا

کراچی (پی این آئی)الیکشن کمیشن سربمربیلٹ پیپرز سمیت تمام ریکارڈ اپنی تحویل میں لے، ن لیگ کا انتخابی مواد پاک فوج کی نگرانی میں محفوظ رکھنے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی این اے 249 ضمنی انتخابات میں شکست کھانے والے لیگی امیدوار مفتاح اسماعیل […]

چیف جسٹس نے جلد از جلد انتخابات کرانے کا حکم جاری کر دیا

گلگت(پ ی این آئی) گلگت بلتستان چیف کورٹ نے جلد از جلد بلدیاتی انتخابات کرانےکا حکم دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس چیف کورٹ نے شہری کی جانب سے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر پر دائر کی گئی درخواست پر 2 رکنی […]

مسلم کانفرنس پارلیمانی بورڈ نے عام انتخابات 2021 کے لیے درخواستیں طلب کر لیں

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے چیئرمین پارلیمانی بورڈٖ راجہ محمد ےٰسین خان نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کیلئے پارٹی امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔پارلیمانی بورڈ کے سیکرٹری اور صدر یوتھ ونگ سردار عبدالواجد بن […]

پاکستان کو بحران سے نکالنے کا واحد راستہ نئے انتخابات ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

ناروال(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2018ء میں ایک شخص کو ہر بیماری کا علاج سمجھ کر حکومت میں لایا گیا اوروہی شخص پاکستان میں ہر بیماری کا سبب بنا،اگر یہ شخص مزید ملک پر […]

شفاف انتخابات کی راہ میں حائل سرکاری افسروں کو جرمانے اورسخت سزائیں دینے کی تجویز پیش کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)فری اینڈفیئرالیکشن نیٹ ورک کی8حلقوں میں ضمنی انتخابات پررپورٹ جاری کر دی گئی جس کے مطابق فافن نے شفاف انتخابات کی راہ میں حائل سرکاری افسران کوجرمانے اورسخت سزائیں دینے کی تجویز دیدی ۔ فافن رپورٹ کے مطابق این اے75ضمنی الیکشن […]

سیاسی میدان میں بڑی ہلچل، ملک میں جلد نئے اور آزادانہ انتخابات کی پیشنگوئی کر دی گئی، تحریک انصاف کا مستقبل کیا ہو گا؟

مانسہرہ (پی این آئی) قومی وطن پارٹی کے رہنما و سینئر سیاستدان آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے ملک میں جلد نئے اور آزادانہ انتخابات کی پیشن گوئی کردی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے قومی وطن پارٹی کے […]

قومی اور صوبائی اسمبلی کی دو اہم نشستوں پر انتخابات، کس جماعت کا پلڑ ا بھاری ہے؟رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی )الیکشن کمیشن کی جانب جاری شیڈول کے مطابق این اے 45 کرم، این اے 75 سیالکوٹ، پی پی 51 گوجرانوالہ اور پی کے 63 نوشہرہ میں کل (جمعہ کو) ضمنی انتخابات ہونگے۔نجی ٹی وی کے مطابق پولنگ سٹیشنز کے باہر سیکیورٹی […]

صوبہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ، دونوں صوبائی حکومتوں کا بے بسی کا اظہار

شاسلام آباد (پی این آئی) صوبہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی حکومت نے اگست سے قبل بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر بے بسی کا اظہار کردیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن پنجاب اور خیبر پختونخوا میں اگست سے قبل بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر بضد […]

close