امریکا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی

واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ نے نے پاکستان کو کورونا کے کم ترین پھیلاؤ والے ممالک کی فہرست میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ادارے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن نے پاکستان کو لیول اوّل میں رکھا ہے۔ […]

امریکا دنیا کا سب سے مقروض ترین ملک بن گیا، خزانے پر بوجھ مزید بڑھ گیا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی محکمہ خزانہ نے انکشاف کیاہے کہ امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کل قومی قرضہ جات30 ٹریلین ڈالر سے بڑھ گئے ہیں یہ رقم امریکی سالانہ اقتصادی پیداوار( جی ڈی پی)کے تقریباً 31 فیصدکے برابر ہے جس سے امریکہ دنیا بھر میں سب […]

کورونا کیسز میں ہوشربا اضافہ، امریکا نے بھی 16ممالک پر پابندیاں لگا دیں

نیویارک (پی این آئی )دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سےنئی نئی پابندیاں متعارف کرائی جارہی ہیں،امریکہ نےبھی 16 ممالک کو کورونا کے باعث خطرناک قرار دیتے ہوئے سیاحت پر پابندی لگا دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی مرکز برائے تحفظ وانسداد امراض […]

امریکا کی دھمکی کام کر گئی، روس نے ہزاروں فوجیوں کو کیا حکم جاری کر دیا؟ بڑی خبر آگئی

ماسکو(پی این آئی)روس نے یوکرائن کی سرحد سے اپنے 10 ہزار فوجی واپس بلالیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرینی سرحد کے قریب روسی فوج کی ایک ماہ سے جاری مشقیں بھی ختم کردی گئی ہیں۔روسی حکام کا کہنا ہے کہ مشقوں کے دوران افواج کو […]

امریکا جانا مزید آسان ہو گیا، امریکی حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی حکومت کا امریکا جانے کے خواہش مند افراد کیلئے انٹرویو کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ، امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے قونصل خانوں کو 31 دسمبر کے بعد بنا انٹرویو کے جلد سے جلد ویزوں کے اجراء کی ہدایت کر […]

امریکا میں قیامتِ صغریٰ کا منظر، ہرطرف ہلاکتیں ہی ہلاکتیں، بڑی تباہی مچ گئی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی ریاست کینٹکی میں ہوا کے بگولوں نے تباہی مچادی۔ریاست کے گورنر اینڈی بیشئر کا کہنا ہے کہ بگولوں کی وجہ سے ریاست میں ممکنہ طور پر 50 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔کینٹکی کے گورنر کے مطابق ہوا کے بگولوں نے جمعہ کی […]

امریکا کی اجارہ داری ختم، چین امریکا کو پیچھے چھوڑ کر نئی سپر پاور بن گیا، دنیا حیران

نیو یارک (پی این آئی) گزشتہ دو دہائیوں کے دوران دنیا کی دولت تین گنا ہوگئی ہے۔ سنہ 2000ء میں دنیا کی مجموعی دولت 156 ٹریلین ڈالر تھی جب کہ سنہ 2020ء میں یہ بڑھ کر 514 ٹریلین ڈالر ہوگئی ہے۔ اس دوران چین امریکہ […]

امریکا کو اڈے دینے کے حوالے سے بات چیت آخری مراحل میں داخل؟ وفاقی وزیر فوار چوہدری نے تصدیق کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ امریکہ کی افغان معاملے پر اپنی سوچ ہے، افغانستان میں ملٹری آپریشن کے لیے امریکہ سے ابھی کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کے ساتھ انسداد دہشت گردی کے […]

چین نے اس ملک پر حملہ کیا تو ہم دفاع کریں گے، امریکا نے بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی) چین کے حملے کی صورت میں امریکہ نے تائیوان کے تحفظ کے عزم کا اظہا رکر دیا۔ العریبیہ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ تائیوان کی حفاظت کے لیے پرعزم ہے اور چین کی طرف سے حملے کی […]

امریکا جانے کے خواہشمند ہو جائیں تیار، امریکی انتظامیہ نے طویل عرصے بعد بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ نے 8 نومبر سے غیر ملکی مسافروں کو ملک میں داخلے کی اجازت دینے کا اعلان کردیا۔وائٹ ہاؤس کے اسسٹنٹ پریس سیکریٹری کیون منوز کا کہنا ہے کہ 8 نومبر سے وہ مسافر امریکہ آسکیں گے جنہوں نے کورونا سے […]

حکومت عافیہ صدیقی کو تو واپس نہ لا سکی، کس پاکستانی شخص کو امریکا کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کاپاکستانی نژاد قیدی مجاہد پرویز کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملزم کی امریکا حوالگی پر پابندی عائد کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے مجاہد پرویز نامی شخص کو امریکا کے حوالے کرنے […]

close