اپوزیشن نے اسمبلیوں سے استعفے دیئے تو منظور ہونے میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟پیپلزپارٹی کو آئندہ الیکشن میں پنجاب میں کامیابی کی نوید سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پنجاب میں آئندہ الیکشن میں جگہ بنا سکتی ہے، سیاست ایک دن کا کھیل نہیں ہے، کچھ بھی ہوجائے مولانا فضل الرحمان کی دال نہیں گلے گی،اپوزیشن استعفے دے گی تومنظور […]

میں نے اسمبلی میں لکھے اپنے خالق کے 99 ناموں کی قسم کھائی تھی کہ اگر میں کسی ملٹری مداخلت یا ملٹری حکومت کی حمایت کروں، تو مجھے دوسرا سانس نصیب نہ ہو

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے کہا تھا کہ اداروں کو واپس اپنی حدود میں جانا چاہیے، اگر یہ آئینی حدود پار ہوئی ہیں تویہ بری رسم سیاستدانوں کے آپس کے جھگڑوں […]

بلدیاتی انتخابات کی آمد آمد، حکومت نے اراکین اسمبلی پر نوٹوں کی بارش کر دی، 36ارب روپے کا پیکج ملنے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) بلدیاتی الیکشن سے قبل تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے لیے فنڈز منظور ، وزیر اعظم نے حکومتی ایم این اے اور ایم پی اے کے لیے 36 ارب روپے کے پیکج پر گرین سگنل دے دیا۔نجی نیوز چینل کے مطابق […]

اپوزیشن کی تمام جماعتوں نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے پر اتفاق کر لیا، حکومت کا جانا یقینی ہو گیا

کوئٹہ (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تمام جماعتیں استعفوں پر متفق ہیں اپوزیشن کی برسر اقتدار رہنے والی پارٹیوں نے ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ لیا ہوگااب گیارہ […]

حکومت کیلئے بڑا خطرہ ، تمام اپوزیشن جماعتوں نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا، اپوزیشن رہنما کا دعویٰ

کراچی (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے درمیان پہلی بار اسمبلیوں سے استعفوں پر اتفاق ہوگیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیاکہ اپوزیشن جماعتوں میں […]

close