اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں کورونا کی بندشوں میں نرمی کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے کہ اسلام آباد سمیت آٹھ شہروں میں کورونا کی بندشوں میں نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ دیگر شہروں کی بندشوں میں 15اکتوبر تک توسیع کر […]

ایک ہزار 780 نئے کیس رپورٹ،ملک بھر میں کورونا سےمزید 42 افراد جاں بحق،مجموعی اموات کی تعداد 27ہزار 566ہو گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا سے مزید 42 افراد جاں بحق ہونے کے بعدمجموعی اموات کی تعداد 27ہزار 566ہو گئی، ایک ہزار 780 نئے کیس رپورٹ ہوئے، ملک بھرمیں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 38 ہزار 668 تک پہنچ […]

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، چھ اضلاع جہاں تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور چیئرمین این سی اسی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا صورتحال میں بہتری پر18اضلاع میں سکول کھولنے کا اعلان کردیا،ان اضلاع میں 16ستمبر سے 50فیصد حاضری کے ساتھ سکول کھل جائیں گے، لاہور سمیت […]

حکومت نے کورونا کی وجہ سے بند تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)تعلیمی اداروں میں بڑے پیمانے پر طلبا کی ویکسی نیشن ہو چکی، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کورونا کی وجہ سے بند تمام تعلیمی ادارے جلد از جلد کھولنے کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود […]

کورونا کی چوتھی لہر، 15خطرناک شہر جہاں یونیورسٹیز اور کالجز کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی)کورونا کا تشویشناک پھیلاؤ، حکومت کا پنجاب کے15شہروں میں میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کا فیصلہ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا صورتحال کے پیش نظر 15شہروں میں میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیز 15 ستمبر تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا تاہم […]

کورونا کے کیسز میں کمی، پاکستان دنیا کے پانچ بہترین ممالک میں شامل، تفصیلی رپورٹ جاری کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وباء کے کم کیسز میں پاکستان دنیا کے 5 بہترین ممالک میں شامل ہوگیا، جبکہ بہترین ویکسین مہم میں پاکستان 30 ممالک میں شامل ہے، ایک ملین کی آبادی میں کم کیسز میں پاکستان، چین، نائیجریا، ایتھوپیا اور مصر […]

کورونا سے مکمل صحتیاب ہونے والوں کو سائنسدانوں نے خوشخبری سنا دی

واشنگٹن(پی این آئی) سائنسدانوں نے کہاہے کہ کووڈ سے مکمل صحتیابی پر پھیپھڑوں کو مستقل نقصان نہیں پہنچتا، ایسے مریض اگر بیماری سے مکمل صحتیاب ہوجائیں تو زیادہ امکان اس بات کا ہے کہ ان کے پھیپھڑے طویل المعیاد نقصان سے محفوظ رہیں گے۔میڈیارپورٹس کے […]

روزانہ پانچ لاکھ کورونا کیسز، بھارت میں کورونا وائرس کی تیسری لہرتباہی مچانے کو تیار، خبردار کر دیا گیا

نئی دلی (پی این آئی) بھارت کے سرکاری تھنک ٹینک نیتی آیوگ نے اگلے ماہ ملک بھر میں کورونا کی تیسری لہر کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے امکان ظاہر کیا ہے کہ اس دوران روزانہ کی بنیاد پر چار سے پانچ لاکھ کیسز رپورٹ ہوسکتے […]

امریکی خاتون صحافی سینتھیا ڈی رچی کی حالت بگڑ گئی، آئی سی یو میں منتقل کرنا پڑ گیا

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقیم خاتون امریکی شہری سنتھیا رچی کا معدہ صاف کرکے مواد تجزیے کیلئے لیبارٹری بھجوا دیا گیا۔گزشتہ روز سنتھیا رچی اپنے گھر میں پراسرار طور پر بے ہوش ہوگئی تھیں اور طبیعت نہ سنبھلنے پر انہیں […]

کورونا کی تیسری بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ

امریکا (نیوز ڈیسک)امریکا نے ستمبر کے آخر تک کورونا کی تیسری بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ویکسین کی دوسری ڈوز کے 8 ماہ بعد تیسری ڈوز لگائی جاسکے گی۔امریکی حکام کے مطابق ڈیلٹا ویرینٹ کے […]

پاکستان کے صحت افزاء مقام پر کورونا کی شرح خوفناک سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان کے بڑے شہروں میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ، سب سے بلند ترین شرح اسکردو میں ریکارڈ کی گئی جبکہ کراچی میں کورونا کی یومیہ شرح 14.60فیصد رہی،تفصیلات کے مطابق کورونا کی یومیہ بلند ترین 20.14فیصد شرح اسکردو میں ریکارڈ […]

close