بنوں سے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر کو گرفتار کر لیا گیا

بنوں (آئی این پی ) پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر ملک شاہ محمد خان کو گرفتار کرلیا گیا پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر ملک شاہ محمد خان کی بی بی اے، کینسل ہونے پر گرفتار کرلیا ملک شاہ محمد خان پر انٹی کرپشن سمیت محتلف واقعات میں 9 مئی واقعات میں مقدمات درج تھے اے ٹی سی عدالت بنوں نے ملک شاہ محمد کی قبل از گرفتاری ضمانت کینسل کرنے پر پولیس نے گرفتار کرلیا پولیس نے ملک شاہ محمد خان کو تھانہ کینٹ منتقل کردیا۔۔۔

close