سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر، حکومت نے بڑا حکم جاری کر دیا


اسلام آباد(پی این آئی) سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر، حکومت نے بڑا حکم جاری کر دیا.. حکومت نے سرکاری اسامیوں پر بھرتیاں اشتہار شائع ہونے کی تاریخ سے 120 یوم میں مکمل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے جاری کردہ آفس میمورینڈم میں سرکاری اسامیوں پر بھرتیاں اشتہار شائع ہونے کی تاریخ سے 120 یوم میں مکمل کرنے کے حوالے سے تمام سرکاری اداروں، محکموں، ڈویڑنز اور وزارتوں کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔میمورنڈم میں کہا گیا ہے ڈیڈ لائن سے استثنٰی دینے کا اختیار صرف وزیر اعظم آفس کے پاس ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں