برسات کا نہ رکنے والا سلسلہ، کن کن علاقوں میں بارش جم کر برسنے والی ہے؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشنگوئی


اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگا۔ تاہم خیبر پختونخواہ ، اسلام آباد، پنجاب ، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ژوب ، مٹھی ، بارکھان ،

سبی، شہید بینظیر آباد ، پنجاب ، خیبر پختونخواہ کے اضلاع میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔ بارش (ملی میٹر): پنجاب: ڈی جی خان 51، خانیوال 38،چکوال ، کوٹ ادو 07،ملتان 05، خان پور 04، رحیم یار خان 01، بلوچستان: بارکھان 21، سبی 20 ، ژوب03،خیبر پختونخواہ: میر کھانی 13، دیر 12،بنوں 11، پاراچنار 10،چترال 07،پشاور 05،سیدوشریف ،چراٹ 03،کاکول 02، سندھ : مٹھی 06، شہید بینظیر آباد01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت : کالام منفی01اڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر



اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں