بارشوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ، محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو اچھی خبر سنا دی


اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہےگا۔ تاہم شام /رات کے دوران بالائی خیبر پختونخواہ، بالائی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ا ورگرم رہا۔آج ر یکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : دادو 48 ، شہید بینظیر آباد ، موہنجوداڑو اور جیک آباد 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔



اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں