علاقہ شکئی کے جنگلات کی بےدریغ کٹائی جاری، جنگل میدانوں میں تبدیل

وانا (قسمت اللہ وزیر ) علاقہ شکئی کے جنگلات کی بےدریغ کٹائی جاری، جنگل میدانوں میں تبدیل، محکمہ جنگلات کے عملے کی ملی بھگت سے جنگلات کو ایک عام گھاس کی طرح کاٹا جاتا ہے۔ موسم سرما کی آمد سے لکڑی کی مانگ میں غیر […]

سردار ایاز صادق کے بیان پر دل بہت رنجیدہ اور دکھی ہوا ، نواز شریف ذہنی و جسمانی بیماری کا شکار ہیں،ن لیگی رکن اسمبلی کا موقف آگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ سردار ایاز صادق کے بیان پر دل بہت رنجیدہ اور دکھی ہوا ،ایاز صادق جیسے ذمہ دار آدمی کو ایسا بیانیہ نہیں دینا چاہیے تھا جس […]

تحریک انصاف حکومت کو 2028 تک کوئی ختم نہیں کر سکتا، بڑا دعویٰ آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن ہمیں جنوری 2021 میں کیا، جنوری 2028 میں بھی کہیں نہیں بھیج سکتی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایوان میں اظہار خیال کرتے […]

عافیہ صدیقی نے رحم کی اپیل پر دستخط کر دئیے ہیں، عافیہ صدیقی کو ای میل تک رسائی حاصل ہےسینیٹ میں بڑے وزیر کا بیان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور اور نامور قانون دان سینیٹر بابر اعوان نے سینٹ کو بتایا ہے کہ عافیہ صدیقی اور ایمل کانسی کو امریکا کے حوالے کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی ہو سکتی ہے۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم […]

عمر ایوب نے موسم سرما میں گیس کی شدید قلت کی بری خبر سنا دی، گیس کا بحران ماضی کی کرپٹ حکومتوں کی لوٹ مار کا نتیجہ ہے، الزام دوسروں کو دے دیا

حیدرآباد (این این آئی) وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ سندھ کو اسی سال، کے پی کے کو 3 سال اور بلوچستان کو 5 سال بعد گیس کی نمایاں کمی کا سامنا ہو گا، 5 7 بلین کیوبک فٹ ضرورت کے […]

بڑے اسلامی ملک کی پارلیمنٹ نے فرانسیسی صدر کو ’ملعون‘ قرار دیدیا

انقرہ (پی این آئی) ترکی کی قومی اسمبلی نے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کو ملعون قرار دینے کی قرارداد منظور کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی صدر کو ملعون قرار دینے کی قرارداد کی منظوری قومی اسمبلی کی جنرل کمیٹی […]

کالادھن سفید کرنے کا ایک اور موقع حکومت کا 2 سال میں تیسری ایمنسٹی سکیم دینے پر غور یہ سکیم کس کے دماغ کی پیداوار ہے ؟تفصیلات آگئیں

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت دو سال کے عرصے میں تیسری ایمنسٹی اسکیم دینے پرغور کررہی ہے جب کہ اس کا مقصد غیرملکی زرمبادلہ کے گھٹتے ہوئے ذخائر کو سہارا دینا ہے۔باخبرذرائع کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)اور عالمی […]

آج کی تقاریر کے بعد کریک ڈاؤن کے لیے تیار ہو جانا، مریم نواز کوسنگین دھمکیاں ملنے کا انکشاف

آج کی تقاریر کے بعد کریک ڈاؤن کے لیے تیار ہو جانا، مریم نواز کوسنگین دھمکیاں ملنے کا انکشافلاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان کے قریبی لوگوں کو نامعلوم نمبرز […]

مریم نواز کے کریڈٹ پر جھوٹ کے سوا کچھ بھی نہیں، بلوچستان کے طلبا کا مسئلہ آپ کے دورے سے ایک ہفتہ پہلے گورنر پنجاب حل کرچکے تھے، شہباز گل کی جوابی کارروائی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ مریم نواز کے کریڈٹ پر سوائے جھوٹ کے اور کچھ بھی نہیں ہے۔کوئٹہ میں اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے جلسے سے مریم نواز کے خطاب […]

چور کو عزت دو موومنٹ کوئٹہ میں بھی پٹ گئی، کوئٹہ کی جلسی میں جھنڈے زیادہ، بندے کم ہیں، بابر اعوان بھی بول پڑے

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ کوئٹہ کی جلسی میں جھنڈے زیادہ، بندے کم ہیں۔بابراعوان نے یہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں کہی ۔وزیراعظم کے […]

پی ڈی ایم واقعی دشمن ملک کے بیانئے پر چل پڑی، کوئٹہ جلسے میں آزاد بلوچستان ریاست کا مطالبہ کر دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) جمعیت علماء پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور پی ڈی ایم رہنما شاہ اویس نورانی نے آزاد بلوچستان کا مطالبہ کردیا۔پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شاہ اویس نورانی نے کہا کہ پی ڈی ایم تحریک کا آغاز […]