عید الفطر کی طویل تعطیلات کے دوران مزید سخت پابندیاں کا اعلان

کراچی(آن لائن)سندھ حکومت نے صوبے میں عید الفطر کی طویل تعطیلات کے دوران صوبے بھر میں مزید سخت پابندیاں کا اعلان کردیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی رابطہ وعملدرآمد کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کور کمانڈر کراچی، صوبائی […]

عید الفطر کی طویل تعطیلات کے دوران مزید سخت پابندیوں کا اعلان

عید الفطر کی طویل تعطیلات کے دوران مزید سخت پابندیوں کا اعلانکراچی(آن لائن)سندھ حکومت نے صوبے میں عید الفطر کی طویل تعطیلات کے دوران صوبے بھر میں مزید سخت پابندیاں کا اعلان کردیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی رابطہ وعملدرآمد […]

وزیراعظم عمران خان کی امریکا میں کمپنی کا انکشاف، تین دفاتر بھارت میں موجود ہیں؟ ڈاکٹر دانش کے دعوے نے ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی ڈاکٹر دانش نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی امریکا میں ایک کمپنی سامنے آئی ہے جس کے دو دفاتر بھارتی شہر نئی دلی اور بنگلور میں موجود ہیں جبکہ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں […]

سرکاری ملازمین کی عید کی چھٹیاں منسوخ

پشاور(پی این آئی ) عالمی وبا کورونا وائرس ایمرجنسی کے تحت خیبرپختونخوا میں ہیلتھ ورکرزکی عید کی چھٹیاں منسوخ کری گئی ہیں۔ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کورونا کی موجودہ صورتحال کے پیش تمام ہسپتالوں میں ہیلتھ کیئر ورکرز […]

عمران خان قوم سے معافی مانگیں، اپوزیشن لیڈر نے مطالبہ کر دیا

کراچی (آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان آئی ایم ایف ڈیل پر ہماری بات مان لیتے تومعیشت یوں تباہ نہ ہوتی، ڈیل میں اپنی غلطی تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان قوم سے معافی […]

بھارت، 24 گھنٹے میں ہلاکتیں 4 ہزار، نئے کیسز 4 لاکھ 12 ہزار، نیا ریکارڈ قائم ہو گیا

نئی دہلی(پی این آئی) ہمسایہ ملک بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے تقریباً چار ہزار ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ چار لاکھ 12 ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔ مغربی میڈیا کے مطابق بھارت کی وزارت […]

سپریم کورٹ نے آکسیجن سلنڈر کی قیمت کے تعین کے حوالے سے اہم حکم دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے خلاف اقدامات سے متعلق این ڈی ایم اے اور حکومت سندھ کی رپورٹ کو غیر تسلی بخش قرار دیا جبکہ حکومت کو دو روز میں آکسیجن سلنڈر کی قیمت کا تعین کرنے کا حکم […]

ملک بھر میں کورونا ویکسینیشن مراکز عید کے3 روز کھلیں گے یا بند رہیں گے؟ اعلان ہو گیا

اسلام آباد (آئی این پی)ملک بھر میں کورونا ویکسینیشن مراکز عید الفطر کے 3 روز بند رہیں گے۔ترجمان وزارت نیشنل سروسز کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسینیشن مراکز میں لوگ ویکسین معمول کے مطابق لگواسکتے ہیں۔ترجمان کا کہنا تھاکہ عید کے بعد بھی ویکسینیشن کی […]

پنجاب، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر کا 8 سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد،لاہور،پشاور، مظفر آباد(آن لائن )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے کووڈ-19 ایس او پیز سے متعلق جاری 4 مئی کے فیصلوں کے تناظر میں صوبہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کی حکومت نے 8 سے 16 مئی (عید الفطر کی […]

یوٹیلیٹی اسٹورز چینی کے ساتھ دوسری اشیاء کی لازمی خریداری کا فارمولہ ختم کرے، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سفارش کر دی

اسلام آباد( آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی نے یوٹیلیٹی اسٹورز سے چینی کے ساتھ دیگر اشیاء لازمی خریدنے کی شرط ختم کرنے کی سفارش کر دی ، جبکہ سیکرٹری صنعت و پیداوا ر کوکچھ ریجنز میں یوٹیلیٹی اسٹورز میں غبن سے متعلق […]

ریکوری کا عمل تیز کریں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے چیئرمین نیب کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد( آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے فیڈرل ایمپلائز بینوولینٹ اینڈ گروپ انشورنس فنڈز انتظامیہ کی جانب سے مختلف کمپنیوںمیں کی گئی سرمایہ کاری پر منافع کی عدم وصولی کے معاملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریکوریز […]