تعلیمی ادارے یکم دسمبر سے 3 ماہ کے لیے بند کرنے کا فیصلہ، امتحان چھٹیوں سے پہلے ہوں گے

کوئٹہ(پی این آئی)تعلیمی ادارے یکم دسمبر سے 3 ماہ کے لیے بند کرنے کا فیصلہ، امتحان چھٹیوں سے پہلے ہوں گے،بلوچستان حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر تعلیمی ادارے یکم دسمبر سے 3 ماہ تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ، امتحانات کا […]

فوج اور سویلین حکومت ایک صفحے پر نہیں، سینئر صحافی نے دلائل سے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی روف کلاسرا کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے سوات جلسے سے خطاب میں کہا کہ ہمیں کہا جاتا ہے نام نہ لیں آپ سیاست دانوں کے نام لے کر انہیں چور ڈاکو کہہ رہے ہوتے ہیں لیکن کراچی […]

گلگت بلتستان الیکشن، پہلے دوسرے اور تیسرے نمبر پر کون آئے گا؟ شیخ رشید کی پیشنگوئی جانیئے

لاہور(پی این آئی)گلگت بلتستان الیکشن، پہلے دوسرے اور تیسرے نمبر پر کون آئے گا؟ شیخ رشید کی پیشنگوئی جانیئے،سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ایک […]

چند لوگوں کی لاقانونیت اور آئین شکنی کا الزام پوری فوج کو نہیں دے سکتا، نواز شریف نے کراچی واقعہ کی رپورٹ پر نئے زاویے سے موقف دے دیا

سوات(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کراچی واقعے کی رپورٹ ایک مرتبہ پھر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند لوگوں کی لاقانونیت اور آئین شکنی کا الزام پوری فوج کو نہیں دے سکتا۔جمعہ کو سابق وزیراعظم […]

سابق صدر آصف علی زرداری نے پیسے دے کر ڈیل کر لی ،جلد ہی کلین چٹ مل جائے گی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر اینکر آفتاب اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے پیسے دے کر ڈیل کر لی ہے اور جلد ہی انہیں کلین چٹ مل جائے گی۔تفصیلات کے مطابق […]

چچا بھتیجے اور ماموں بھانجے کی سیاست نے ملک و قوم کے 73سال ضائع کر دئیے، سراج اؒلحق اسٹیبلشمنٹ کی سرپرستی سے اقتدار میں آنے والے قومی امنگوں کے مطابق فیصلے نہیں کر سکتے

پشاور (این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ عوام کے مسائل اس وقت حل ہوں گے جب عوامی نمائندے ایوانوں میں پہنچیں گے، اب تک جاگیرداروں ، وڈیروں اور سرمایہ داروں کے نمائندے ہی اسمبلیوں میں پہنچتے رہے ہیں، جمہوریت […]

شاہد خاقان عباسی ان کے بیٹےعبداللہ اور مفتاح اسمعیل سمیت ملزمان پر ایل این جی ریفرنس میں 16 نومبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت اسلام آباد نے ایل این جی ریفرنس میں 16 نومبر کو ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جمعرات کو کیس کی سماعت جج محمد اعظم نے کی ۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، اْن کے بیٹے عبداللہ […]

بدعنوانوں کیخلاف گھیر اتنگ ، آنے والے دنوں میں مزید چیخیں سنائی دیں گی ،شہزاد اکبرشاہد خاقان عباسی پر بھی فردجرم عائد کی جا رہی ہے

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے مشیربرائے احتساب داخلہ شہزاد اکبر نے کہاہے کہ بدعنوانی کرنے والے لوگوں کے خلاف مقدمات کا ٹرائل شروع ہوگیا ہے ، جس نے بھی بدعنوانی کی وہ پکڑے جا رہے ہیں، ان کے خلاف گھیرا تنگ ہورہا ہے ، آنے […]

مریم نواز نے فوج سے بات کرنے کے لیے اپنی شرط بتا دی ۔۔۔۔۔

اسلام آباد (پی این آئی)مریم نواز نے فوج سے بات کرنے کے لیے اپنی شرط بتا دی ۔۔۔۔۔، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ان کی جماعت فوج سے بات کرنے کے لئے تیار ہے اور اپوزیشن کے اتحاد […]

شہبازشریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم کا مطلب ہے وہ تمام داستانیں سچ تھیں، عدالتی فیصلہ پڑھنے پرشہباز شریف کی کارستانیوں کا پتا چل جائیگا، حکومتی مؤقف

لاہور (آئی این پی ) مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہاہے کہ شہبازشریف اور حمزہ شہباز پر فردجرم کامطلب ہے تمام داستانیں سچ تھیں، عدالتی فیصلہ پڑھنے پرشہبازشریف کی کارستانیوں کاپتا چل جائیگا،عدالتی فیصلے میں ایک ایک چیز کوواضح بیان کیاگیاہے،شریف فیملی کی […]

آرمی چیف کا وقار بلند ہوا، سندھ حکومت کا موقف بھی سچ ثابت ہو گیا

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ فیصلے میں اپوزیشن کی شنوائی ہوئی جبکہ حکومت کیلئے اچھا شگون نہیں ،یہ بڑا فیصلہ ہے آرمی چیف نے انصاف کیا، اس میں آرمی چیف کا وقار بلند ہوا ہے،بلاول بھٹو کو […]