وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو ڈٹے رہنے کا پیغام

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر مشکل وقت میں بھی ڈٹے رہنے کا پیغام دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان، پاکستان کے 22 ویں جبکہ پاکستانی تاریخ کے پہلے وزیر اعظم ہیں جو سوشل […]

آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن نےمہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کر دیا

فیصل آباد(آئی این پی)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔ اتوار کو آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا)کے ڈویژنل عہدیداران کا اہم اجلاس ڈویژنل صدر چوہدری ذوالفقارعلی کاہلوں کی زیرصدارت ڈویژنل سیکرٹریٹ میٹروپولیٹن کارپوریشن […]

وزیراعظم عمران خان نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان70 کی دہائی کی طرح جلد خطے کا اہم لیڈر ملک بن جائےگا، طاقت سے نہیں اخلاقی اقدار کو فروغ دے کر انتہاء پسندی ختم کی جاسکتی ہے، معاشی ترقی اور خوشحالی کا حصول […]

غربت سروےکے دوران کئی لوگوں کی ڈکلیئر نہ کی گئی 2 بیویاں سامنے آنے کاانکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)غربت سروے کیلئے ڈیٹا تجزیے کے دوران کئی لوگوں کی ڈکلیئر نہ کی گئی 2 بیویاں سامنے آنے کاانکشاف ہوا ۔وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تخفیف غربت کے جلاس میں انکشاف کیا کہ […]

مہنگائی کے خلاف وزیراعظم پر تنقیدی ٹوئٹ،کیا یہ نیا پاکستان ہے سفارتخانے کا اکائونٹ ہیک ہونے پر دفتر خارجہ کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد (این این آئی)دفتر خارجہ نے سربیا میں پاکستانی سفارت خانے کی طرف سے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے مہنگائی اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف وزیر اعظم پر تنقیدی ٹوئٹ پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ سفارتخانے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک […]

مہنگائی 13 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، شہباز شریف

اسلام آباد (پی این آئی)ن لیگ کے صدر واپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی میاں شہباز شریف نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی 13 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا […]

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سنٹرل ایگزیکٹو کونسل اجلاس منعقدہ اسلام آباد میں 10 قراردادیں منظور کر لی گئیں

  1۔ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سنٹرل ایگزیکٹو کونسل اجلاس منعقدہ اسلام آباد میں 10 قراردادیں منظور کر لی گئیںپاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کا یہ اجلاس مقبوضہ و آزاد جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی […]

18 دسمبر سے 3 جنوری تک چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)18 دسمبر سے 3 جنوری تک چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔  عدالتی سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری آگئی، مورخہ 17 نومبر کے نوٹیفیکیشن کے مطابق، سپریم کورٹ آف پاکستان نے عدالتی عملے کو چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات […]

پاکستان سٹیزن پورٹل میں بڑی جعل سازی پکڑی گئی وزیر اعظم کو پیش کردہ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سٹیزن پورٹل پر عوامی مسائل کے حل میں سرکاری افسران کی جعل سازی کا انکشاف،جعل سازی پر افسران کے خلاف کاروائیوں کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش ، میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایم ڈی یو نے 254 سرکاری افسران کے ڈیش […]

وکلاء ہمارے دست وبازو بنیں،ججزتعیناتی کے معاملات حل کررہے ہیں، وزیر اعظم سردار عبدالقیوم کا ڈسٹرکٹ بار کوٹلی سے خطاب

کوٹلی(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرسردارعبدالقیوم خان نیازی نے کہاہے کہ حکومت کی ترجیحات میں تحریک آزادی کشمیر،آزادخطہ کی تعمیروترقی اورسیاحت کافروغ شامل ہے۔05سوارب کے ترقیاتی پیکج سے آزادکشمیر کی تقدیربدلیں گے، بارپروگرام یاسیمینار رکھے جس میں ہم سرکاری ملازمین اور شہریوں کی […]

وہ شہر جہاں 13ویں روز بھی کالعدم تحریک کے دھرنے کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، راستہ تاحال بند اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل

جہلم (پی این آئی)کالعدم تنظیم کے لاہور سے اسلام آباد مارچ اور اب وزیر آباد میں دھرنے کے باعث جی ٹی روڈ پر دریائے چناب کا پل تیرہویں روز بھی بند ہے جس سے گجرات اور وزیر آباد کے درمیان آمد و رفت معطل اور […]