پاکستان میں امارات سفیر کا بڑا اعلان، متحدہ عرب امارات ،پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی عارضی ہے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی نےوزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں کے اجرا پر پابندی سے متعلق بات […]

میرے مقدمے کوٹی وی پر لائیو دکھایا جائے، بڑے ن لیگی لیڈر نے مطالبہ کر دیا

اسلام آبا د(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے اپنے اوپر بنے مقدمے کی کارروائی کو ٹی وی پر لائیو دکھانے کا مطالبہ کردیا۔اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ مجھے منگل کو احتساب عدالت پیش ہونا ہے، میرے […]

ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے یا نہیں؟ پی ڈی ایم میں اختلافات، پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں دراڑ پڑ گئی

لاہور(پی این آئی) اپوزیشن کی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں اختلافات کی خبریں جنم لینے لگیں، ضمنی انتخاب پر بھی اتفاق نہ ہوسکا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک میں اختلافات کھل کر سامنے آنے لگے ہیں، سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں ضمنی […]

حکومت مافیاز چلارہے ہیں، مہنگائی ختم نہیں ہوگی، کسی کو گھر تو نہیں ملا ، سی پیک میں ایک بھی نیا منصوبہ نہیں لگا، ترجمان مسلم لیگ ن

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ عمران خان کی دھمکیاں اور رویہ وزیراعظم والا نہیں، ہم بھی اس لڑائی میں پورا تریں گے،حکومت مافیاز چلارہے ہیں، مہنگائی ختم نہیں ہوگی، کسی کو گھر تو نہیں ملا […]

اڈیالہ جیل میں کرسمس کیک کاٹا گیا، مسیحی قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی سفارش

راولپنڈی(این این آئی) وزیر کالونیز و جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں کرسمس کیک کاٹا اور سپرنٹنڈنٹ جیل سے مسیحی قیدیوں کی سزاؤں میں ایک ماہ کی کمی کی سفارش کی۔ اتوار کو وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض […]

سعودی عرب کا فائزر سے ہفتہ وار کرونا ویکسین کی ایک لاکھ خوراکیں حاصل کرنے کا اعلان

ریاض (این این آئی )سعودی وزارت صحت نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا کی کرونا ویکسین تیار کرنے والی کمپنی فایزر سے سعودی عرب کو ہر ہفتے ایک لاکھ خوراکیں مل رہی ہیں جبکہ حکومت نے موڈرنہ اور آسترا زینیکا کی ویکسینوں کا مطالعہ کر […]

پنجاب یونیورسٹی نے چار امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی نے شاہد علی ولد محبوب علی کوباٹنی کے مضمون میں ان کے’پنجاب، پاکستان میں قبل ازانتشار بیج کے حملہ آورں کا کیلا ٹراپس پروسیرا(ایٹن)کی تولیدی استعداد پراثرات‘ کے موضوع پر،عبد الرزاق ولد دوست محمدکواسلامک سٹدیز کے مضمون میں ان […]

ہم حکومت گرانے کیلئے اسٹیبلشمنٹ کا سہارا نہیں لیں گے، اپوزیشن رہنما نے حکومت کو گرانے کا طریقہ بھی بتا دیا

لاہور(پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے آرمی چیف سے حکومت گرانے کا کوئی مطالبہ نہیں کیا، عوامی طاقت سے سلیکٹڈ حکومت کو گرائیں گے، اسٹیبلشمنٹ کے سیاست میں مداخلت کے […]

مجھے صرف نواز شریف کیساتھ کھڑا ہونے کی سزا دی جارہی ہے ، پوری زندگی ساتھ کھڑا رہوں گا ، سیف الملوک کھوکھر کا ویڈیو بیان

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سیف الملوک کھوکھر نے اراضی پر قبضے کے الزام پر جے آئی ٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے صرف نواز شریف کے ساتھ کھڑا ہونے کی سزا دی جارہی ہے لیکن […]

بڑے ملک میں بڑی ذمہ داری، جو بائیڈن کی ٹیلی فون کال نے پاکستانی شہری کو حیران کر دیا،

واشنگٹن(این این آئی)امریکی نو منتخب صدر جوبائیڈن کی ماحولیات کی ٹیم کے لیے منتخب ہونے والے پاکستانی نژاد علی زیدی نے کہا ہے کہ نومنتخب صدر نے جب فون کیا تو میں حیران تھا بلاشبہ یہ میرے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔خیال رہے کہ […]

46سال بعد ٹرین سے سفر کیا ‘ وفاقی وزیر ریلوے کا انکشاف

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بذریعہ ٹرین راولپنڈی سے لاہور آنے والے اعظم سواتی نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے 1974 میں آخری بار ریلوے سے سفر کیا تھا اور اس کے بعد اب بطور مسافر سفر […]