کورونا وائرس اب کبھی ختم نہیں ہو گا، نامور ڈاکٹر نے مایوسی کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اقوام متحدہ کے یورپی دفتر کے سربراہ ہانس کلوگے نے کورونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں کے نتائج پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ ان کا خیال ہے کہ بظاہر کووڈ انیس […]

کورونا وائرس کی چوتھی لہر، وفاقی دارالحکومت میں سمارٹ لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد( پی این آئی) کورونا کیسز بڑھنے کے باعث اسلام آباد کے مختلف علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، اسلام آباد کے13 سب سیکٹرز میں 32 گلیوں کو آج شام کو سیل کردیا جائے گا، ضلعی انتظامیہ نے علاقوں کو سیل کرنے […]

کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کے علاج میں استعمال ہونے والے انجیکشن کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کے علاج میں استعمال ہونے والے انجیکشن کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری۔۔۔ وفاقی کابینہ نے کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کے علاج میں استعمال ہونے والے انجیکشن ریمڈیسیور کی قیمت میں بڑی کمی کردی۔ […]

کورونا وائرس،سگریٹ نوشوںکے لیے عام شہریوں کی نسبت 50 فیصد زیادہ خطرناک ہے

جنیوا (پی این آئی) کورونا وائرس جہاں ایک طرف عام لوگوں کی صحت کے لیے عالمی سطح پر خطرہ بنا ہوا ہے تو دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کو خاص طور پر خبردار کر دیا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے […]

کورونا وائرس کے وار جاری، پاکستان کا وہ شہر جہاں مثبت کیسز کی شرح ہوشربا حد تک پہنچ گئی

لاہور(پی این آئی)ملک بھر میں کورونا کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے جبکہ لاہور میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 11فیصد ہوگئی ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب میں کورونا کے ایک ہزار 784نئے کیسز رپورٹ ہوئے، صوبے میں […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر سول ایوی ایشن نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا

کراچی(پی این آئی)کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر ہوائی سفر سے متعلق سول ایوی ایشن نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل فلائٹس پر کورونا ویکسی نیشن کو یکم اکتوبر سے لازمی قرار دے دیا گیا۔ ترجمان سول ایوی ایشن […]

کورونا وائرس کے وار جاری، وفاقی دارالحکومت سمیت کئی شہروں میں نئی پابندیاں عائد، تعلیمی ادارے اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کے کیسز میں اضافے کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے چند شہروں میں نئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جن میں سکول اور انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کی بندش بھی شامل ہے۔ جمعے کو اسلام آباد میں […]

کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے کس بیماری میں مبتلا ہونے لگے؟ ایک اور تشویشناک انکشاف

واشنگٹن (پی این آئی) کورونا وائرس سے صحت یاب افراد گردوں کے امراض میں مبتلا ہونے لگے، واشنگٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسین کی حالیہ تحقیق میں کہا گیا کہ 90 فیصد افراد کو علم ہی نہیں ہوتا کہ وہ گردوں کے امراض میں مبتلا ہوچکے […]

کورونا وائرس کی حالیہ لہر سے بچاؤ کیلئے ایس او پیز پر سو فیصد عملدرآمد کروایا جائے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ہدایت

مظفر آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے ہدایت کی ہے کہ کورونا وائرس کی حالیہ لہر سے بچاؤ کیلئے ایس او پیز پر سوفیصد عملدرآمد کروایا جائے اور کورونا ویکسینینشن کا عمل تیز کیا جائے، ایل او سی سے ملحقہ […]

آزاد کشمیر میں کورونا کا پھیلاؤ جاری،24 گھنٹے میں 119 افراد میں وائرس کی تصدیق

مظفرآباد(پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 119افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی،05مریضوں کی کورونا وائر س کی وجہ سے موت ہوئی ہے جن میں سے 01کا تعلق کا مظفرآباد،1کا جہلم ویلی،2کا پونچھ، اور01کا میرپور سے ہے، 396مریض صحتیاب ہوئے ہیں […]

کورونا وائرس کے وار جاری، ایک اور بھارتی اداکارہ کا انتقال ہو گیا

ممبئی (پی این آئی) جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی اداکارہ نلینائی چترا دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئیں, 56 سالہ اداکارہ کو ان کے گھر میں دل کا دورہ پڑا اور وہیں انہوں آخری سانسیں لیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نلینائی چترا نے […]