جان سے مارنا ہے تو مروا دیں لیکن ڈیل نہیں کروں گا

لاہور (پی این آئی ) عمران خان کا ڈیل کر کے بیرون ملک جانے سے صاف انکار۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو ڈیل کی پیش کش کے حوالے سے سینئر صحافی نے اہم انکشاف کیا ہے۔ […]

پیٹرول فی لیٹر 50 روپے مہنگا ہونے کا امکان

لاہور (پی این آئی) پٹرول 50 روپے مہنگا ہونے کا امکان،آئی ایم ایف کی تجویز پر 18 فیصد جی ایس ٹی عائد ہونے کی صورت میں پٹرول کی فی لیٹر قیمت سوا 300 روپے سے زائد ہو جائے گی۔     تفصیلات کے مطابق پٹرول […]

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی

اسلام آباد(پی این آئی)نئی حکومت نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے ، تاجروں کی لازمی رجسٹریشن کیلئے سکیم کے مسودے کا ایس آر او جاری کر دیا گیا ۔       ایف بی آر کے […]

ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے نام پر پی ٹی آئی کی مزید کتنی نشستیں کم کرنے کی تیاری ہورہی ہے؟ شیر افضل مروت کا بڑا دعویٰ

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ گورنرخیبرپختونخواہ کو آئینی قانونی طور پر اسمبلی کا اجلاس بلانے کا اختیار نہیں، جب تک عدالت فیصلہ نہیں دیتی مخصوص ارکان حلف نہیں اٹھا سکتے۔     […]

سینیٹ الیکشن میں خرید و فروخت، پی ٹی آئی رہنما پر سنگین الزام لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن صوبائی اسمبلی پر پیسے لینےکا الزام سامنے آیا ہے۔       سابق رکن صوبائی اسمبلی محمد شفیق آفریدی نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن عبد الغنی پر ایک […]

پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہونے جارہا ہے؟ عوام کیلئے بُری خبر

اسلام آباد(پی این آئی )آئی ایم ایف نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ پیٹرول پر لیوی 60 روپے کر لیں اور پیٹرول پر مارچ 2022 میں ختم کیا گیا 18فیصد جی ایس ٹی بھی بحال کیا جائے ۔     آئی ایم ایف نے […]

پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ سے سینیٹ کی اضافی نشستیں حاصل کرنے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی

پشاور (پی این آئی) سینیٹ الیکشن کیلئے تحریک انصاف کی بڑی قانونی چال، خیبرپختونخواہ سے سینیٹ کی اضافی نشستیں حاصل کرنے کیلئے پلان تیار کر لیا۔     تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے ارکان اسمبلی […]

لیگی رہنما نے پی ٹی آئی پر سنگین الزام عائد کر دیا

فیصل آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہےکہ کالعدم ٹی ٹی پی کا جو بیانیہ ہے وہی بیانیہ پی ٹی آئی کا ہے، 9 مئی اور دہشت گردوں کو ایک ہی طرح ڈیل کیا جائےگا۔ فیصل آباد میں میڈیا […]

پاکستان اور آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذکرات مکمل ہو گئے ہیں جس کے بعد وزارت خزانہ نے مذاکرات کی کامیابی کا عندیہ دیدیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سٹینڈ بائی ارینجمنٹ کےتحت آخری اقتصادی جائزہ مذاکرات میں مثبت پیشرفت […]

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا حکومت پاکستان سے ایکس (ٹوئٹر) کی بندش سے متعلق بڑا مطالبہ

ویب ڈیسک (پی این آئی) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت پاکستان سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی حکام ایکس کو فوری بحال […]

آئی ایم ایف دفتر کے سامنے احتجاج میں فوج مخالف نعرے۔۔ عمران خان کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کےبانی چیئرمین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف دفتر کے سامنے احتجاج درست، فوج مخالف نعروں کا علم نہیں،سینیٹ الیکشن کا میچ بھی فکس ہے، حکومت کا موجودہ سیٹ اپ کسی صورت نہیں چل سکتا۔ انتخابات میں دھاندھلی کے […]