کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز سامنے آنے پر دوبارہ سے پابندیاں لگانے کا فیصلہ

لندن(پی این آئی)کورونا وائرس کی نئی قسم کے دو کیسز سامنے آنے پر برطانیہ نے ملک میں دوبارہ سے پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق پابندیوں کا اطلاق منگل سے ہوگا۔ دکانوں، پبلک ٹرانسپورٹ میں ماسک لگانے کی پابندی ہوگی، برطانیہ آنے […]

کورونا وائرس کی نئی قسم کتنی خطرناک ہے اور اس کا تکنیکی نام کیا رکھا گیا؟ عالمی ادارہ صحت نے تفصیلات جاری کردیں

لندن(پی این آئی)ورلڈ ہیلتھ اورگنائزیشن نے کورونا کی نئی قسم کو باعث تشویش قرار دے دیا، نئی قسم کو اومیکرون کا نام دیا گیا ہے اور اس کا تکنیکی نام بی ڈاٹ ون ڈاٹ ون فائیو ٹو نائن ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق نئی قسم […]

کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کتنے سیکنڈز میں ایک سے دوسرے شخص میں منتقل ہو جاتی ہے؟ پاکستانی ڈاکٹر کا خوفناک انکشاف

لاہور (پی این آئی) پروفیسر جاوید اکرم کے مطابق کورونا وائرس کی نئی قسم 15 سیکنڈ میں ایک شخص سے دوسرے شخص میں منتقل ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر جاوید اکرم نے کورونا کی نئی قسم “اومیکرون” […]

کورونا وائرس کی اب تک کی سب سے خطرناک قسم سامنے آتے ہی این سی او سی نے پابندیاں لگادیں

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کی اب تک کی سب سے خطرناک قسم سامنے آتے ہی این سی او سی نے پابندیاں لگادیں۔۔۔ پاکستان نے کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد ہانگ کانگ اور جنوبی افریقہ سمیت 7 افریقی ممالک […]

کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آتے ہی عالمی منڈی میں ہلچل۔۔ خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

نیو یارک (پی این آئی) کورونا وائرس کی نئی اور خطرناک قسم کے چند کیسز رپورٹ ہوتے ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔برطانوی خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق جنوبی افریقہ میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی اور اب […]

کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آگئی، ماہرین نے کام شروع کر دیا

جوہانسبرگ (پی این آئی)کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آگئی، ماہرین نے کام شروع کر دیا۔۔ جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی ایک اور نئی قسم سامنے آگئی، یہ قسم زیادہ تیزی کے ساتھ نہیں پھیلتی۔کورونا کی نئی قسم کے حوالے سے ماہرین نے کام […]

پاکستان بڑے بڑے ممالک کیلئے مثال بن گیا، ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر بھی دم توڑ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر تقریباً دم توڑ گئی، ایک سال بعد پہلی مرتبہ مثبت کیسز کی شرح 1 فیصد سے بھی کم رہی، یومیہ کیسز کی تعداد 15 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ نیشنل کمانڈ […]

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ہونے پر سکول بند اور پروازیں کینسل کر نے کا فیصلہ

بیجنگ(پی این آئی) چین میں کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ہونے پر پروازیں کینسل کر دی گئی اور سکول بند کر دیئے گئے ہیں۔ کورونا وائرس کے اس نئے پھیلاؤ کو سیاحوں کے ایک گروپ سے جوڑا جا رہا ہے جو ممکنہ طور پر […]

کورونا وائرس کی خطرناک اقسام کا حملہ، ویکسین لگوانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

پیرس(پی این آئی)فرانس میں ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے تشویش ناک کیسز کو روکنے کے لیے ویکسینیشن انتہائی کارآمد ہے، یہاں تک یہ ڈیلٹا ویریئنٹ کے خلاف بھی موثر ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق […]

کورونا وائرس کی چوتھی لہر بھی دم توڑ گئی، یومیہ کیسز کم ترین سطح پر آگئے

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں کورونا کی چوتھی لہر تیزی سے دم توڑنے لگی، یومیہ کیسز کی تعداد کئی ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی، کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 32 ویں نمبر پر آ گیا۔ تفصیلات […]

کورونا وائرس کی تیسری لہر، حکومت نے نمٹنے کیلئے کیش سپورٹ دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی ) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) نے پاکستا ن انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے ) کو عالمی وبا کورونا وائر س کی تیسری لہر سے نمٹنے کے لئے کیش سپورٹ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی […]