پیپلزپارٹی کا بڑا سرپرائز، تحریک انصاف کی دو بڑی وکٹیں گرادیں

کراچی ( پی این آئی) تحریک انصاف کے دو اراکین اسمبلی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر نواب تیمور تالپور نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے دو منتخب اراکین اسمبلی نے […]

آزاد کشمیر الیکشن 21، ایل اے 02 میرپور 02 سے چوہدری قاسم مجید پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد جموں و کشمیر ایل اے 02 میرپور 02 سے چوہدری قاسم مجید پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے، بدھ کو زرداری ہاؤس میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی اور ایل […]

پیپلزپارٹی نے اعتماد توڑا، وہ بحال کرے ورنہ راہیں جداہی ہیں، شاہدخاقان عباسی

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو پی ڈی ایم میں واپس لانے کی کوئی کوشش نہیں کی جارہی ہے،جس نے اعتماد توڑا ہے وہ […]

پیپلزپارٹی کی سیاسی حیثیت کوچیلنج نہیں کیا ، حکومت کے خلاف تمام سیاسی قیادت کو ایک پیج پر اکٹھا ہونا ہو گا، رانا تنویر حسین

شیخوپورہ(آئی این پی )چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی ناقص معاشی اقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے حکمران طبقہ ملک وقوم کیلئے زہر قاتل بن چکا ہے ،ان سے فوری […]

پیپلزپارٹی کی سندھ سے چھٹی، صوبے میں گورنر راج لگانے کا مطالبہ کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) کراچی میں سرینا موبائل مارکیٹ کو ڈی سیل کرنے کیلئے 1 کروڑ روپے رشوت دیے جانے کا انکشاف ہوگیا تفصیلات کے مطابق تاجر برادری نے ایم کیو ایم پاکستان کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سرینا موبائل مارکیٹ کو […]

پیپلزپارٹی نے خورشید شاہ کی رہائی کے بدلے حکومت کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے انتخابی اصلاحات کا معاملہ خورشید شاہ کی رہائی سے مشروط کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے زرداری ہاؤس میں پاکستان پیپلزپارٹی کا ایک مشاورتی اجلاس ہوا ، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں ہونے […]

پیپلز پارٹی اور اے این پی کے پی ڈی ایم سے نکلنے پر دکھ ہوا، ہم پیپلز پارٹی سے لڑائی نہیں چاہتے ہمارا اصل حدف عمران خان ہے

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے حکومت کوتعفن زدہ مردہ لاش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جتنی دیر پڑی رہے گی تعفن پھیلے گا اس لئے اسے جتنی جلدی دفنا دی جائے بہتر ہوگا،وزیراعظم قوم کو بھاشن دے رہے ہیں کہ […]

پیپلزپارٹی سندھ کا پانی کی کمی، بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کا اعلان

کراچی(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ نے ارسا کی سندھ سے پانی پر زیادتی ، سندھ میں پانی کی شدید کمی اور بجلی،گیس کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف 3 جون سے 15 جون تک سندھ بھر میں ضلعی سطح پر بھرپور احتجاج کرنے کا اعلان […]

پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے التواء کی تجویز مسترد کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر اور حکومت سندھ کے وزیر تعلیم ومحنت سعید غنی نے یہاں پاکستان پیپلز پارٹی کے سنٹرل میڈیا آفس میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا اس موقع پر پیپلز پارٹی آزادکشمیر […]

حکومت کسی قسم کی مداخلت نہ کرے، آزاد کشمیر الیکشن میں پیپلز پارٹی میدان میں آ گئی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت کی جانب سے کورونا کا بہانہ بنا کر آزاد کشمیر میں عام انتخابات کو ملتوی کرانے کی سوچ مسترد کرتے ہیں، پیپلز پارٹی […]

پاکستانی عوام نااہل حکومت کی وجہ سے شدید خطرناک صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

چارسدہ /اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستانی عوام نااہل حکومت کی وجہ سے شدید خطرناک صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں،حکومت، اس کے ترجمان اور وزرائ￿ مستقل جھوٹ بول رہے ہیں اور کہہ رہے […]