پنشن میں 10 فیصد اضافے، کم از کم تنخواہ 25 ہزار کا نوٹیفکیشن جاری، اطلاق کب سے ہو گا؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزارت خزانہ کی جانب سے سول سرکاری ملازمین کی پنشن میں 10فیصد اضافے اور کم از کم اجرت 25 ہزار روپے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ جاری کردہ نوٹی فکیشنز کے مطابق سول ملازمین پنشن میں اضافے کا اطلاق یکم اپریل […]

ذرا کچھ تو سوچئے سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

سابق وزیراعظم عمران خان اگرچہ متحدہ اپوزیشن کی حکمت عملی گذشتہ سال ہی جان چکے تھے مگررواں سال فروری میں اُنہیں کامل یقین ہوگیا تھاکہ اقتدار کا سورج غروب ہونے کے نزدیک ہے۔ عمران خان نے آخری گیند تک لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے 15فروری […]

کُرپشن، امریکہ اور انتخابی اصلاحات، کینیڈا میں مقیم ممتاز پاکستانی دانشور فیاض باقر کی خصوصی تحریر

پاکستان کے سیاسی ماحول میں کشیدگی اور تناؤ اس قدر زہرناک ہو گئے ہیں کہ ٹھنڈے طریقے سے مکالمے کی گنجائش انتہائ محدود ہو گئ ہے۔ اس بات کا تو کوئی واضح ثبوت سامنے نہیں آ سکا کہ امریکہ موجودہ حکومت کو ہٹانے کے لئے […]

ہفتہ، اتوار اور سوموار کو بھی عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) سرکاری ملازمین کو ایک ساتھ 3 تعطیلات مل گئیں، سندھ حکومت کی جانب سے 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان، صوبائی اداروں میں ہفتہ، اتوار اور پیر کے روز تعطیل ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے […]

محکموں میں اصل اہلکاروں کی بجائے غیر متعلقہ افراد کی ڈیوٹی دینے کا انکشاف

غذر (آئی این پی)غذر کے بعض محکموں میں اب بھی اصل بندوں کی بجائے دوسرے افراد کی ڈیوٹی دینے کا انکشاف جبکہ کئی سرکاری ملازمین نے اپناکاروبار کھول رکھا ہے غذر کے مختلف محکموں میں اصل ملازم کی بجائے دوسرے افراد کا ڈیوٹی دینے کا […]

آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کا مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاجی مظاہرہ

سکھر(آئی این پی)سکھر میں آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کا مطالبات کی حمایت میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ،نعریبازی،ہمارے جائز حقوق دیئے جائیں اور ہماری بے چینی کا خاتمہ کیا جائے،رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں آل ہاکستان کلرکس ایسوسی […]

عمران خان کا سپاہی ہوں، اپوزیشن ہمارے 10 بندے توڑے، ہم 15 توڑیں گے، پرویز خٹک نے چیلنج دے دیا

نوشہرہ (پی این آئی) تحریک انصاف کے سینئر رہنما وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کو ناکام بنانے کیلئے متحرک ہو گئے ہیں۔ تا بم وزیر دفاع پرویز خٹک نے تحریک عدم اعتماد کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے ارکان اسمبلی کی […]

ذوالفقار علی بھٹو کی کتاب “میرا لہو” کی نویں قسط، فرخ سہیل گوئندی کے قلم سے

ایوبی آمریت کے خلاف جدوجہد ایوب خان کی حکومت کی گرفت جنگ 1965ء کے بعد آہستہ آہستہ کمزور ہونی شروع ہوگئی اور جب بھٹو عوام میں پاپولر راہنما کے طور پر ابھر کر سامنے آئے تو انہوں نے بوسیدہ نظام کی حقیقت کو بھی بے […]

آزاد کشمیر میں ریسٹ ہاؤسز کی حالت کو بہتر بنائیں گے، کشمیرہاؤس کو سب سے بہترین بنائیں گے، سینئر وزیر سردار تنویر الیاس کا قانون ساز اسمبلی میں اظہار خیال

مظفرآباد( پی آئی ڈی) اسپیکر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں سینئر وزیرہاؤسنگ، فزیکل پلاننگ سردار تنویر الیاس نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر میں ریسٹ ہاؤسز کی حالت کو بہتر بنائیں گے ۔ کشمیرہاؤس […]

مظفرآباد میں ”میرا پاکستان، میرا گھر سکیم“ پر سٹیٹ بنک کے ساتھ مشترکہ اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) نیشنل بنک آف پاکستان ریجنل آفس مظفرآباد میں ”میرا پاکستان، میرا گھر سکیم“ پر سٹیٹ بنک کے ساتھ مشترکہ اجلاس کا انعقاد۔اجلاس کے مہمان خصوصی وزیر بلدیات ودیہی ترقی آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر خواجہ فارق احمد تھے۔ اس موقع […]

بڑی خوشخبری، تنخواہوں میں 15فیصد اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) آرمڈ فورسز کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کو تنخواہوں میں اضافے کی صورت میں ریلیف دیے جانے کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی […]