بجٹ 2022/2023 مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد (پی این آئی)بجٹ 2022/2023،مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے لیے آئی ایم ایف کو اعتماد میں لے لیا۔قبل ازیں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ آئی […]

ہفتے کی چھٹی بحال کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی کابینہ نے ملک میں ہفتے کی چھٹی بحال کردی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ اوراس پر قابو پانے کے لیے مختلف طریقوں پر […]

ہفتہ کی چھٹی کی بحالی، وزیراعظم آفس کو سمری ارسال کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) اسٹیبشلمنٹ ڈویژن نے ہفتہ کی چھٹی بحالی سے متعلق سمری وزیراعظم آفس کو ارسال کر دی۔ذرائع کے مطابق سمری آئندہ ہفتے توانائی کی بچت کے حوالے سے اجلاس میں زیر غور لائی جائے گی۔ہفتہ کی چھٹی کی بحالی کا […]

وفاق پر چڑھائی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کو سزا دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان […]

حریت رہنما یاسین ملک پر بھارتی حکومت کی جانب سے جعلی مقدمات اورغیر قانونی ٹرائل اور متوقع سزا کے خلاف آزادکشمیر بھر میں احتجاجی مظاہرے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی کال پر کشمیری حریت رہنما یاسین ملک پر ہندوستان کی حکومت کی جانب سے جعلی مقدمات اور من چاہے ٹرائل اور متوقع سزا کے خلاف آزادجموں کشمیر بھر میں احتجاجی مظاہرے […]

ضعیف العمر پینشنرز کی وزیراعظم شہباز شریف سے اپیل، ماہانہ پینشن صنعتی کارکن کی ماہانہ اجرت کے برابر کی جائے

اسلام آباد(آئی این پی ) ضعیف العمر پینشنرز نے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے درخواست کی ہے کہ ا ن کی ماہانہ پینشن بڑھا کر صنعتی کارکن کی ماہانہ اجرت کے برابر کی جائے،بہت اہم حقیقت یہ ہے ہمیں جو پینشن مل رہی ہے […]

آزاد کشمیرکے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) عبدالرشید سلہریا کی زیر صدارت اجلاس، مہاجرین جموں و کشمیر مقیم پاکستان کے حلقوں میں انتخابی فہرستوں کی اپ گریڈیشن کا جائزہ

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) عبدالرشید سلہریا کی زیر صدارت اہم اجلاس جموں کشمیر اسلام آباد میں ہوا اجلاس میں سینئررکن الیکشن کمیشن راجہ محمد فاروق نیاز،رکن الیکشن کمیشن فرحت علی میر،سیکرٹری محمد […]

ن لیگ کی حکومت آتے ہی سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور (پی این آئی) سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو ان کا لاہور میں گھر واپس مل گیا ہے، گھر میں صفائی ستھرائی کا کام شروع کردیا گیا ہے، سرکاری ملازمین نے گھر کی قیمتی اشیاء اور فرنیچر بھی واپس پہنچا دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ […]

وفاقی حکومت کو بڑا جھٹکا، نیب نے فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے وفاقی حکومت کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیا ہے ۔ ہفتے کو چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نیب کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ نیب دفاتر پیر سے جمعہ کھلیں گے جبکہ […]

جامعہ کراچی کے باہر خود کش حملہ کرنے والی خاتون ذہنی مریضہ تھی، زبیدہ جلال کا مؤقف

کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان سے تعلق رکھنے والی خواتین پارلیمنٹرینز نے کہا ہے کہ گزشتہ روز کراچی میں خود کش حملہ کرنے والی خاتون ذہنی مریضہ تھی جس وہ کی ادویات لے رہی تھی، کراچی یونیورسٹی میں ہونے والا خود کش دھماکہ بزدلانہ عمل ہے، […]

متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان

ابوظبی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کی وزارت افرادی قوت نے عید الفطر کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فیڈرل اتھارٹی کی جانب سے عید الفطر پر 30 اپریل 29 رمضان سے 4 مئی تین شوال تک چھٹی کا […]