مظفرآباد، ایک کھرب 63 ارب 70 کروڑ روپے سے زائد کا بجٹ آج آزاد کشمیر اسمبلی میں پیش کیا جائے گا،وزیر خزانہ عبدالماجد پی ٹی آئی حکومت کا پہلا بجٹ پیش کریں گے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر حکومت ایک کھرب 63 ارب 70 کروڑ روپے سے زائد کا بجٹ آج آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں پیش کرے گی۔ وزیر خزانہ عبدالماجد خان تحریک انصاف آزاد کشمیر کی پہلی حکومت کا پہلا بجٹ پیش کریں گے۔ […]

سابق صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی، حکومت نے اہلخانہ کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پرویز مشرف کی وطن واپسی کیلئے سہولت فراہم کرنے کی پیشکش کردی ، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کہتے ہیں کہ حکومت پرویز مشرف کو واپس لانے کے لیے سہولت فراہم کرنا […]

وفاقی حکومت کی طرف بجٹ پر کٹ نہ لگانے کی یقین دھانی، آزاد کشمیر وزیر خزانہ نے سوا کھرب سے زائد کا بجٹ 25 جون کو اسمبلی میں پیش کرنے کا اعلان کر دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وفاقی حکومت کی طرف سے آزاد کشمیر کے بجت پر کٹ نہ لگانے کی یقین دھانی, آزاد کشمیر حکومت نے بجٹ پیش نہ کرنے کافیصلہ واپس لے لیا آزادکشمیر کے وزیر خزانہ عبدالماجد خان نے سوا کھرب سے زائد حجم کا […]

اہم ترین وفاقی وزیر نے نواز شریف کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اگر سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کو راہداری ضمانت نہیں ملتی تو وہ گرفتار ہو سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم […]

خیبرپختونخوا بجٹ پیش، 98ہزار ٹیچرز اور675ڈاکٹرز کو مستقل کرنے کی خوشخبری سنا دی گئی

پشاور ( پی این آئی ) خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ پیش کر دیا ، صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ یکم جولائی سے 675 ڈاکٹرز کو مستقل کیا جائے گا، 98ہزار ٹیچرز کا مطالبہ ہے وہ بھی جولائی سے مستقل ہوجائیں گے۔نجی […]

پنجاب میں ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کس کس کو میدان میں اتارے گی؟ ٹکٹس جاری کر دیئے

لاہور (پی این آئی ) صوبہ پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹس جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی 07 سے شبیر اعوان ، پی پی 83 سے حسن اسلم اور پی پی 90 سے عرفان […]

سستا پیٹرول اور سستا ڈیزل اسکیم کب تک جاری رہے گی؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سستا پٹرول اور سستا ڈیزل اسکیم پورا سال جاری رہے گی، حکومت نے تیل کی قیمتیں بڑھا کر سیاسی مفاد کا نہیں پاکستان کے مفاد کو دیکھا ہے، ایک سال میں ملک کو شدید […]

وفاقی بجٹ میں پراپرٹی کی خریدوفروخت پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح بڑھا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی بجٹ میں پراپرٹی کی خریدوفروخت پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح بڑھا دی گئی، فائلرز کیلئے ایڈوانس ٹیکس کی شرح ایک فیصد سے بڑھا کر2فیصد جبکہ نان فائلرز کی حوصلہ شکنی کیلئے ٹیکس کی شرح بڑھا کر5فیصد کرنے کی تجویز […]

تھوڑا صبر کریں، وزیر خزانہ نے پیٹرول قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی منڈی میں برینٹ آئل کی قیمت میں اضافہ کی وجہ سے تیل مہنگا کرنا پڑا، حالات بہتر ہونے پر پٹرول سستا کریں […]

تنخواہوں، پنشن میں اضافے کا مطالبہ، آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس فیڈرل کا ٹوکن احتجاج تیسرے دن میں داخل

اسلام آباد (آئی این پی) آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس فیڈرل کا روزانہ کی بنیاد پر ٹوکن احتجاج تیسرے دن میں داخل۔ بدھ کی صبح 10:30 بجے فنانس ڈویژن کیو بلاک کے سامنے بھر پور احتجاج کیا گیا۔ احتجاج میں گرمی کے ہائی ٹمپریچر کے […]

گاڑی واپس کرو یا پیٹرول الاؤنس چھوڑ دو، شہبا زشریف کا سینئر افسروں کو حکم، کس کو کتنے ہزار کا پیٹرول ملتا ہے؟ جانیئے

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین سے گاڑیاں یا پھر پیٹرول الانس واپس لینے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق منگل کو وزیراعظم کی زیرِصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کو پیٹرول الاؤنس کے ساتھ […]