’’مشکل وقت سے نکل چکے اب بہت اچھا وقت آرہا ہے‎‘‘

نوشہرہ (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں شرح نو چار فیصد ہونے پر مخالفین حیران ہیں اور جھوٹ کا الزام لگا رہے ہیں ،ہم دھاندلی سے نہیں نیٹرل امپائر سے جیتنے والے ہیں،پاکستان کا مستقبل صنعت میں ہے، ملک […]

پاکستانیوں کےشناختی کارڈ پربے شمار جعلی پاسپورٹ جاری کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )پشاور پاسپورٹ آفس میں غیر ملکیوں کو پاسپورٹ جاری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزمان نے بھاری رقوم لے کرپاکستانیوں کےشناختی کارڈ پربے شمارجعلی پاسپورٹ جاری کیے جس کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے […]

کام کیوں نہیں کر رہے؟ اجلاس بلانا ہے تو گھر میں بلائیں یا گراؤنڈ میں، کیا آپ ریڈ کارپٹ چاہتے ہیں، چیف جسٹس برہم ہو گئے

اسلام آباد (آئی این پی ) سپریم کورٹ نے بلدیاتی اداروں کی بحالی سے متعلق کیس میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری کر دیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ بلدیاتی نمائندے حکومت کو عدالتی فیصلے کی کاپی بھجوا کر بیٹھ گئے، کام کیوں […]

سرکاری نہیں ،قرآن وسنت کے مطابق خطبہ دیں گے‘علماو کرام نے بڑا اعلان کر دیا ‎

تحصیل ساھیوال( پی این آئی) علماء کرام کا کہنا ہے کہ سرکاری نہیں ،قرآن وسنت کے مطابق خطبہ دیں گے اگر حکومت سرکاری خطبہ پڑھوانا چاہتی ہے تو پھر حکومت یہ ذمہ داریاں بھی پوری کرے مساجد خود بنوائیں،بجلی،گیس،پنکھے،ائرکنڈیشن خود لگوائیںاور ان کے بل بھی […]

کچے میں آپریشن، 27 ہائی پروفائل ڈاکوں کے سرکی قیمت مقرر کر دی گئی

شکارپور (آئی این پی ) سندھ میں کچے کے27 ہائی پروفائل ڈاکوں کے سر کی قیمت مقرر کردی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹی فیکیشن کے مطابق بیلو تیغانی نامی ملزم کے سر کی قیمت سب سے زیادہ 30 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔ […]

حکومت کے اگلے 813 دنوں کے حوالے سے پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ 90 روز میں سب اچھا کردینے والے عمران خان آج 33 ماہ اور 11 دن گزرنے کے بعد بھی کچھ نہ کرسکے،اگلے 813 دنوں میں بھی وہ کچھ نہیں کرسکیں […]

سندھ میں گورنر راج کا امکان؟ وزیرداخلہ شیخ رشید کھل کر بول پڑے

کراچی (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سندھ میں کسی مشن پر نہیں آیا، گورنرراج کا کوئی امکان نہیں، لاء اینڈ آرڈر صوبے کا مسئلہ ہے، امن وامان سے متعلق وزیراعظم کو حقائق پر مبنی رپورٹ پیش کروں گا،پی ٹی […]

لاہور کاتاریخی ایئرپورٹ ہمیشہ کیلئے بند

لاہور( پی این آئی )لاہور کے تاریخی والٹن ایئرپورٹ کو ہمیشہ کے لیے بند کردیا گیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے حکم کے مطابق آج بدھ سے لاہور کا تاریخی والٹن ایئرپورٹ استعمال نہیں ہوگا۔ایئرپورٹ منیجر کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹ پر فلائنگ کلبز کو تمام […]

راولپنڈی کا رنگ روڈ منصوبہ، ہر معاملے کا ایک نہیں دوسرا پہلو بھی ہوتا ہے، عوامی فلاح کے اس منصوبے میں مثبت کیا ہے؟ جانیئے

پاکستان کی 70سالہ تاریخ میںعام طور پر یہی رحجان ہے کہ عوام الناس کی بھلائی کے لیے منصوبے نہیں بلکہ حکومتی مفادکے لیے منصوبے بنائے جاتے ہیں اس طرح جب اس منصوبے میں دیکھا گیا کہ عام آدمی کو اس کافائدہ پہنچے گا تو مبینہ […]

نوجوانوں کو روزگارکی فراہمی کیلئے2بڑے منصوبوں کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کے لئے روزگار کے دو پروگرام متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہنر مندی کی تعلیم کے لئے ایک لاکھ 70 ہزار سکالر شپس دیئے جائیں گے،50 ہزار سکالر شپس جدید ٹیکنالوجیز کے لئے […]

پی ٹی آئی کا سونامی حلقہ کھڑی شریف میں داخل، راجہ نوید اخترگوگا اپنے گروپ کے ساتھ پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

کھڑی شریف (پی این آئی) پی ٹی آئی کا سونامی حلقہ کھڑی شریف میں داخل،سابق امیدوار اسمبلی راجہ نوید اختر گوگا اپنے گروپ کے ساتھ پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے،راجہ نوید اختر گوگا کی شمولیت مسلم لیگ ن کے تابوت میں آخری کیل ثابت […]