کورونا کی رفتار تیز ہو گئی، ملک میں مزید 10 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص

لاہور( آئی این پی)نیشنل کمانڈ اینڈآپریشنز سینٹر نے کہا ہے کہ ملک میں مزید 10 افراد میں کوویڈ19 کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ 7 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔این سی او سی کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کے پھیلائو کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی) این سی اوسی نے کورونا کے نئے ویرینٹ کے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کردیا ہے، 30 اپریل تک رش والے مقامات پر ماسک پہننا لازم قرار دے دیا گیا ہے، نیا ویرینٹ دنیا بھر میں پھیل رہا ہے۔ این آئی […]

کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ، پہلا کیس کس شہر میں سامنے آگیا؟

کراچی(آئی این پی)محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ (BF7) کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ بی ایف 7 کا پہلا کیس کراچی میں سامنے آیا ہے، جس […]

پاکستان میں کوروناوائرس کی خطرناک قسم کا پہلا کیس سامنے آگیا

بیجنگ(پی این آئی)چین میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے کورونا کے نئے ویرینٹ بی ایف 7 کی کراچی میں موجودگی کی تصدیق ہوگئی ہے۔ذرائع محکمہ صحت کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے بی ایف 7 کا پہلا کیس کراچی کے علاقے گلشن اقبال […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی کونسی نئی قسم تیزی سے پھیلنے لگی؟ خوفناک انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی نئی قسم ایکس بی بی 1.5 تیزی سے پھیلنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ ایک نجی یونیورسٹی سے وابستہ وبائی امراض کے ماہر نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں اومیکرون کی ذیلی قسم ایکس بی بی […]

کورونا وائرس وباکی سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والی نئی قسم دریافت

اسلام آباد (پی این آئی)کرونا وائرس کی سب سے زیادہ تیزی کیساتھ پھیلنے والی نئی قسم سامنے آگئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق اومیکرون کی ذیلی قسم ایکس بی بی 1.5 اس وائرس کی اب تک […]

کورونا وائرس چین نہیں، امریکی لیبارٹری سے لیک ہوا، امریکی پروفیسر کے دعوے نے تہلکہ مچا دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی پروفیسر جیفری ساکس کے دعوے نے عالمی سطح پر تہلکہ مچا دیا ہے کہ کورونا وائرس چینی نہیں بلکہ امریکی لیبارٹری سے لیک ہوا تھا۔ اپنی تحقیق کے حوالے سے امریکی پروفیسر جیفری ساکس نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا […]

کورونا وائرس نے پھر سر اٹھا لیا، کتنی اموات ریکارڈ ہوئیں؟ قومی ادارہ صحت کی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں کورونا وائرس سے دو افراد انتقال کرگئے جب کہ شرح 3 فیصد کے قریب ریکارڈ کی گئی۔قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 13 ہزار 412 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 382 افراد […]

کورونا وائرس کی پانچویں لہر۔۔۔دفاتر اور تعلیمی اداروں کے حوالے سے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) محکمہ صحت پنجاب نے کورونا کیسز کے پیش نظر نئی ہدایات جاری کردیں۔محکمہ صحت کے مطابق کاروباری مراکز کورونا ضوابط کے تحت مکمل کھولے جاسکتے ہیں جب کہ ریسٹورینٹس میں صرف ویکسی نیٹڈ افراد کو آنے کی اجازت ہوگی۔محکمہ صحت کا کہنا […]

کورونا وائرس سے چھٹکارا نہیں ملنے والا، مزید کون کونسی خطرناک اقسام آئیں گی؟ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

نیویارک (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ یہ سمجھنا غلط ہے کہ دنیا سے کورونا کی وبا کا خاتمہ ہوگیا۔عالمی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی چیف سائنسدان سومیا سوامی ناتھن کے مطابق یہ کہنا غلط […]

کورونا وائرس دل کے مریضوں کیلئے کتنا خطرناک ہے؟ طبی تحقیق میں ہوشربا انکشافات

لندن(پی این آئی)کووڈ 19 سے بہت زیادہ بیمار افراد میں کورونا وائرس سے دل کے خلیات کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔برسٹل یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ کووڈ سے […]