آزاد کشمیر، مسلسل غیر حاضری کی پاداش میں 4 میڈیکل افسران کو ملازمت سے برخاست کر دیا گیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) چیف سیکرٹری آزاد کشمیرمحمد عثمان چاچڑ نے مسلسل غیر حاضری کی پاداش میں 4 میڈیکل آفیسران کو ملازمت سے برخاست کر دیا۔ ایک میڈیکل آفیسر کو تنخواہ، الاؤنسز اور تربیت پر اُٹھنے والے جملہ اخراجات تحت ضابطہ واپس کرنے کا حکم۔ […]

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی ڈیرہ دشمنی کر رہا ہے، میری جنگ گومل یونیورسٹی کو بچانے کی جنگ ہے، ذاتی طور پر کسی سے کوئی مسئلہ نہیں، علی امین گنڈاپور کا اعلان

ڈیر ہ اسماعیل خان (آئی این پی )تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر سردارعلی امین خان گنڈہ پور نے کہا ہے کہ ڈیرہ دھرتی سے کسی کو غداری نہیں کرنے دونگا، وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد ڈیرہ دشمنی کر […]

آزاد کشمیر، بلدیاتی انتخابات کےانتظامات ، سیکورٹی فورسز کی تعیناتی کا جائزہ، چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کی زیرصدارت اہم اجلاس

مظفرآباد( پی آئی ڈی) چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کی زیرصدارت بلدیاتی انتخابات کےانتظامات ، سیکورٹی فورسز کی تعیناتی اور دیگرامور کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن کے سینئر رکن راجہ محمد فاروق […]

راولپنڈی میونسپل لیبر یونین کا ایکشن، تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ پورا ہونے تک ڈینگی، تجاوزات، لائیٹنگ اور پاکستان سٹیزن پورٹل پر کام بند کر دیا

راولپنڈی (آئی این پی)میونسپل لیبر یونین (سی بی اے) کے صدر راجہ ہارون رشید نے کہا کہ ہم آج سے ڈینگی، تجاوزات، لائیٹنگ اور پاکستان سٹیزن پورٹل جیسے کام فوری طور پربند کرنے کا اعلان کرتے ہیں، تمام اہلکار جو ڈینگی کی ڈیوٹی پر تعینات […]

اسے کہتے ہیں ریلیف، وزیراعلیٰ پنجاب نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی سے وزیراعلیٰ آفس میں پنجاب احساس پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے ملاقات کی۔ملاقات میں پنجاب میں احساس پروگرام کادائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔وزیراعلیٰ نے احساس راشن رعایت […]

سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے تنخواہوں میں کٹوتی روک دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)سیلاب متاثرین کے لیے تنخواہوں سے کٹوتی کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ ،سرکٹ کورٹس،سول کورٹس اور جوڈیشل افسران کی کٹوتی روک دی گئی۔2 سے 5 روز کی تنخواہوں کی کٹوتی پر جوڈیشری کی جانب سے اعتراض کیا گیا۔محکمہ خزانہ نے جوڈیشری افسران […]

آزادکشمیر، وزیر اعظم معائنہ کمیشن راجہ منصور نے قمر الزمان کائرہ اورچوہدری لطیف اکبر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے سیکرٹری جنر ل و چیئرمین وزیر اعظم معائنہ و عملدرآمد کمیشن راجہ منصور خان نے وفاقی مشیر امور کشمیر قمر الزمان کائرہ اور آزاد کشمیر اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری […]

مظفر آباد، گڈگورننس کے نفاذکیلئے محکمہ جات میں اصلاحات لائیں گے، بجلی کے بلوں کے حوالے سے عوام کے تحفظات کا معاملہ بھی زیر غور ہے،چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کی سینئر صحافیوں سے گفتگو

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف سیکرٹری آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر محمد عثمان چاچڑ نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے اندر انفارمیشن ٹیکنالوجی، ہائیڈرل، سیاحت اور منرلز کے شعبوں میں وسیع پوٹینشل موجود ہے جس سے استفادہ کر کے ریاست کو معاشی طور پرمستحکم کریں […]

تحریک انصاف کا پریڈ گرائونڈ میں جلسہ، کتنے آدمی ہیں؟ تعداد بتا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے جلسے میں 15 ہزار لوگ شریک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی جانب سے تحریک انصاف کے اسلام آباد پریڈ گراونڈ جلسے کے حوالے سے […]

آزاد کشمیر حکومت نےٹیکس نظام میں بہتری، شفافیت لانے کیلئے آن لائن خوکار نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے،وزیر خزانہ عبدالماجد کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے وزیر خزانہ عبدالماجد خان نے کہاہے کہ آزاد کشمیر حکومت نےٹیکس کے نظام میں بہتری اور شفافیت لانے کیلئے آن لائن خوکار نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا یے اس حوالے سے سٹیٹ بینک آف پاکستان اور Link-1 […]

آزاد کشمیر، حکومت پاکستان کی جانب سے مطلوبہ ترقیاتی بجٹ کی عدم فراہمی، وزیر خزانہ نے 10 ارب روپے خسارے کا بجٹ اسمبلی میں احتجاجاً پیش کیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) حکومت پاکستان کی جانب سے آزاد کشمیر حکومت کو مطلوبہ ترقیاتی بجٹ فراہم نہ کرنے کے خلاف وزیر خزانہ عبدالماجد خان نے 10 ارب روپے خسارے کا آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں احتجاجاً پیش کیا۔ مالی سال 2022/23 کے […]