اہم سیاسی شخصیت کے بہنوئی بھی کورونا وائرس میں مبتلا

کراچی(پی این آئی)سندھ کی اہم سیاسی شخصیت کے بہنوئی بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ذرائع کے مطابق مذکورہ شخصیت کے بہنوئی دو روز قبل ایران سے کراچی پہنچے تھے جنہیں ہلکے بخار کی شکایت تھی جس کے بعد شک کی بنا پر ان کا کووڈ-19 […]

ایران، کورونا وائرس سے مزید 43 ہلاک، تعداد 237 ہوگئی، متاثرہ مریضوں کی تعداد 7 ہزار سے بڑھ گئی

تہران (پی این آئی) برادر ہمسایہ ملک ایران میں کورونا وائرس نے تباہی پھیلانے کا سلسلہ کاری رکھا ہوا ہے اور مزید 43 افراد کی زندگیوں کو نگل لیاہے جس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 237 ہوگئی۔تہران میںایرانی محکمہ صحت کے ترجمان کیانوش جہانپور نے […]

اٹلی میں کورونا وائرس سے مزیدکتنےافراد ہلاک؟متاثرہ علاقوں کےحوالے سےاہم فیصلہ

اٹلی(پی ین آئی) میں کورونا وائرس سے خطرناک صورتحال پیدا ہوتی جارہی ہے اور ایک روز میں مہلک وائرس نے 133 افراد کی جان لے لی ہے۔چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والے کورونا وائرس نے یورپی ملک اٹلی میں خطرناک صورتحال پیدا کردی ہے […]

معروف سنگر،موسیقار اور کمپوزر کورونا وائرس کی وجہ سے ہسپتال منتقل مداحوں کے لیے بُری خبر

سڈنی(پی این آئی) آسٹریلیا کے معروف سنگر،موسیقار اور کمپوزر بریٹ ڈین کورونا وائرس کی وجہ سے ہسپتال داخل ہو گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق بریٹ ڈین نے گزشتہ روز ایڈیلیڈ فیسٹیول کے کنسرٹ میں پرفارم کرنا تھا لیکن انہوں نے کورونا جیسی علامات کی وجہ سے […]

پاکستان میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض سامنے آ گیا

کراچی(پی این آئی): شہر قائد میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد ملک میں رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 7 ہوگئی۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا وائرس کی ٹاسک فورس کا اہم […]

کم نوعیت کے کورونا وائرس کے کیسز کوگھروں میں رکھا جائے گا، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(پی این آئی): حکومت نے ملک میں نئے کورونا وائرس یا کووڈ-19 کے کیسز کی تعداد اچانک بڑھنے پر نیا منصوبہ تشکیل دیا ہے جس کے تحت کم نوعیت کے مریضوں کو گھروں میں تنہائی میں رکھا جائے گا جبکہ تشویش ناک صورتحال کا […]

جہلم، کورونا وائرس سے آگہی پمفلٹ، ہزاروں ماسک مفت تقسیم

جہلم(طارق مجید کھوکھر) کرونا وائرس سے بچاؤ ہماری ذمہ داری ہے جس کے لیے ہمیں تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہوگا ان خیالات کا اظہار کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے صدر راجہ شیراز اکبر نے میجر اکرم شہید نشان حیدر پارک کے باہر […]

عالمی بینک نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے اربوں ڈالرزکے امدادی پیکیج کا اعلان کر دیا

عالمی بینک نے مہلک وائرس کورونا سے نمٹنے کے لیے 12 ارب امریکی ڈالر کے پیکیج کا اعلان کردیا۔عالمی بینک کے اعلامیے کے مطابق کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ترقی پذیر ممالک کو 12 ارب ڈالر کی امداد فراہم کی جائے گی۔برطانوی نشریاتی ادار […]

پاکستان میں کورونا وائرس کا پانچواں مریض بھی سامنے آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ پانچواں مریض سامنے آ گیا۔ گلگت کی 45 سالہ خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کا پانچواں کیس سامنے آ چکا […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 2نئے کیسز سامنے آگئے

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔اسلام آباد میں معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران انہوں […]

شمالی کوریا، کورونا وائرس پہلا مریض، حکمران، کم جانگ ان، نے گولی سے اڑا دیا

پیانگ یانگ (پی این آئی) عالمی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا میں کورونا وائرس کے پہلے مصدقہ مریض کوحکمران کم جانگ ان کے حکم پر گولی مار دی گئی ہےتا کی مرض کو ملک میں پھیلنے سے روکا جا سکے، بین الاقوامی اخبارانٹرنیشنل بزنس ٹائمز […]