صنعتکار برادری نے عید الفطر پر غیر ضروری تعطیلات کو مسترد کر دیا، حکومت سنگین معاشی بحران کے پیش نظر زائد چھٹیوں کے فیصلے پر نظر ثانی کرے، اسماعیل ستار

کراچی (پی این آئی) سالٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایس ایم اے پی) کے چیئرمین اسماعیل ستار نے عید الفطر پر غیر ضروری تعطیلات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے وقت میں جب ملک کو شدید معاشی بحران کا سامنا ہے […]

حسان نیازی کو کوئٹہ سے کہاں منتقل کر دیا گیا؟ اہم خبر

لاہور(پی این آئی)پنجاب پولیس کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو لاہور کے ریسکورس تھانے میں درج مقدمہ کے سلسلے میں کوئٹہ سے لاہور منتقل کیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی پر […]

پریس فاؤنڈیشن کا کوئی رکن سیاستدانوں، بیوروکریٹس کے ساتھ تصویر شائع نہیں کرے گا، نمائندوں سے ادارے کی سالگرہ، قومی دنوں پر اشتہارات طلب نہیں کیے جائیں گے، اہم فیصلے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں کشمیر پریس فاؤنڈیشن کی مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز دفتر آزاد جموں کشمیر پریس فاؤنڈیشن پی آئی ڈی کمپلیکس مظفرآباد میں زیر صدارت محمد زاہد بشیر ممبر بورڈ آف گورنرز/چیئرمین کمیٹی منعقد ہوا اجلاس میں ممبران کمیٹی طارق […]

توشہ خانہ کا 21 سال کا تہلکہ خیز ریکارڈ کھول دیا گیا، کس نے کون سا تحفہ کتنی قیمت میں رکھ لیا؟ تفصیل سامنے آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا 2002 سے 2023 تک کا 466 صفحات پر مشتمل ریکارڈ سرکاری ویب سائٹ پر جاری کردیا،وزیراعظم کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن کی سرکاری ویب سائٹ پر ریکارڈ اپلوڈ کردیا۔ تحائف وصول کرنے والوں میں سابق […]

عمران خان کی نااہلی اور گرفتاری کی خبر نے ہلچل مچا دی

کراچی(پی این آئی) پی پی رہنما منظور وسان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے آئندہ ماہ نااہل ہونے اور جیل جانے کی پیشگوئی کی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر منظور وسان نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان آئندہ ماہ مارچ میں نااہل […]

عدالت نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کی عدالت نے عوام کو اداروں کے خلاف اکسانے اور نفرت پھیلانے کے کیس میں گرفتار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ پیر کو امجد شعیب کو جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی […]

لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو عدالت میں پیش کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)عوام کو اداروں کے خلاف اکسانے اور نفرت پھیلانے کےکیس میں گرفتار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امجد شعیب کو جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں […]

مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں پنجاب ٹیچرز یونین میدان میں آ گئی

راولپنڈی(آئی این پی)پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی رہنمائوں نے پے اینڈ پنشن کمیشن کی رپورٹ پر عملدرآمد کیے جانے کامطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مطالبات تسلیم نہ کرنے کی صورت میں آج ملازمین اسلام آباد میں احتجاج کریں گے,مہنگائی کے طوفان نے اساتذہ و ملازمین […]

پی ڈی ایم پر برا وقت، حکومتی سینیٹرزایوان میںاپنی حکومت کی کارکردگی پر برس پڑے

اسلام آباد(آئی این پی )حکومتی سینیٹرزاپنی حکومت کی کارکردگی پر برس پڑے ،سینیٹرآصف کرمانی نے کہاکہ وزیر پیٹرولیم سے ایک پیٹرول مافیا کنٹرول نہیں ہورہاپیٹرول کی مصنوعی قلت کرنے والوں کومچھ جیل بھیجاجائے ،ایف نائن پارک میں ایک بچی سے زیادتی ہوتی ہے مگر ابھی […]

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس فیڈرل کا 10 فروری کو فیصلہ کن دھرنے کا اعلان

راولپنڈی (آئی این پی)آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس فیڈرل نے 10 فروری 2023 بروزجمعہ فیصلہ کن گرینڈ احتجاج، دھرنے کا اعلان کردیا,اپنے جائز اور آئینی مطالبات پر تمام سرکاری ملازمین یکجا ہو کر میدان عمل میں 10 فروری کو اتریں گئے۔آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس […]

پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف کی شرط پوری، بینکوں کو سرکاری افسران کے اثاثہ جات کی تفصیلات تک رسائی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کرپشن و منی لانڈرنگ کا سراغ لگانے کیلئے بینکوں کو گریڈ 17 تا 22 کے سرکاری افسران کے […]