چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز حکومت نے پیش نہیں کی، وفاقی وزیر نے مسودے میں کلیریکل غلطی کا اعتراف کر لیا، اپوزیشن کو تنقید کے لیے نیا ایشو مل گیا
اسلام آباد(پی این آئی): وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ حکومت نے چیئرمین نیب کے عہدے کی مدت میں توسیع کی تجویز نہیں دی اور نئے مسودے میں توسیع کے قابل کا لفظ شامل نہیں ہے۔نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام میں […]