آنے والا دور کس جماعت کا ہو گا؟ اقتدار کس کو سونپنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں؟ بڑا دعویٰ آگیا

کوئٹہ(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ملک میں جاری سیاست کی وجہ سے نہ صرف ملک بلکہ جمہوریت کا نقصان ہوا اور پارلیمنٹ کمزور ہوئی، بلوچستان حکومت عوام کے مسائل حل […]

مسلم لیگ (ن)میں آخری فیصلہ کس کا ہوتا ہے؟ سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے اعتراف کر لیا

لاہور (پی این آئی )مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی پالیسی میں حرف آخر نوازشریف ہیں، پارٹی میں مشاورت میں آخری فیصلہ نوازشریف کا ہوتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

حکومت کو آزاد کشمیر الیکشن میں پی ٹی آئی کی ممکنہ شکست کی رپورٹس مل گئیں؟ آزاد کشمیر میں الیکشن ملتوی کی سفارش پر وزیراعظم آزاد کشمیر کا ردِ عمل آگیا

مظفر آباد(پی این آئی) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کی جانب سے ریاستی انتخابات دو ماہ کے لئے ملتوی کرنے کی تجویز پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک […]

نذیر چوہان کا اپنے خلاف مقدمہ درج ہونے پر ردعمل آ گیا داتا دربار کے باہر گرفتاری دینے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان نے اپنے خلاف مقدمہ درج ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کی پاسداری کا پابند ہوں۔آج پتہ چلا ہے شہزاد اکبر نے میرے خلاف ایک منظم پروگرام چلایا۔انہوں نے کہا […]

شہباز گل نے بڑے لیڈر کو “پرچی چیئرمین” قرار دےد یا

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پرچی چیئرمین بھاشن بازی سے پہلے پیپلزپارٹی کی آئی ایم ایف سے قرض کی تاریخ دیکھیں۔ شہباز گل نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان […]

بیروزگار نوجوانوں کیلئے خوشخبری، ہزاروں سرکاری ملازمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری

شیخوپورہ (پی این آئی) موٹروے پولیس میں 3 ہزار بھرتیوں کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری، تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس میں بھرتیوں کو اعلان کردیا گیاہے جس کا حکومت پاکستان فنانس ڈویثرن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا،حکومت پاکستان فنانس ڈویثرن کے […]

شریف خاندان کیلئے ایک اور بری خبر، حکومت نے شکنجہ تیار کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے شریف خاندان کیخلاف حدیبیہ پیپرز ملز کیس دوبارہ کھولنے کی تیاریاں مکمل کرلیں ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے شریف خاندان کیخلاف حدیبیہ پیپرز ملز کیس […]

عمران خان کی اسمبلی توڑنے والی باتیں تین سال سے چل رہی ہیں۔ہر کسی کو اپنا چورن بیچنا ہوتا ہے دو سال بھی ایسے ہی گذر جائیں گے،فوادچوہدری

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدر ی نے کہا ہیکہ گزشتہ دو سالوں میںوفاق نے سندھ کیلئے16 سو ارب روپے صوبائی حکومت کودئیے ہیں،پاکستان میں ریجنل میڈیا کا معاملہ اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبوں کے ذمے جاچکا ہے،اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبوں کی […]

وفاقی وزیر اسد عمر نے جہانگیر ترین کو خوشخبری سنا دی

سکھر(پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اگر جہانگیر ترین نے غیر قانونی کام نہیں کیا تو وہ سرخرو ہوجائیں گے۔ان کا کہنا تھاکہ میاں صاحب دیار غیر میں بیٹھے ہوئے ہیں، خدانخواستہ انہیں کچھ ہونہ جائے، وہ پاکستان آئیں، […]

وفاقی کابینہ میں توسیع کا امکان، کس کو نئی وزارت ملنے والی ہے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)بجٹ سےقبل ایک مرتبہ پھروفاقی کابینہ میں توسیع کاامکان ہے جبکہ حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ نے وزیراعظم عمران خان کی دوسری وزارت کی پیشکش قبول کرلی ہے۔بجٹ 22-2021 سے قبل وفاقی کابینہ میں توسیع کا امکان ہے، حکومت نے […]

شاہد آفریدی بھی وزیراعظم عمران خان کی باتوں سے اُکتا گئے

اسلام آباد(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی وزیراعظم عمران خان کی باتوں سے اکتا گئے ، تفصیلات کے مطابق شاہد خان آفریدی نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ وہ اب کوئی نئی بات کریں کیونکہ پچھلے تین سالوں […]