مزدور کی کم از کم تنخواہ 25ہزار اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20فیصد اضافہ، اپوزیشن ڈٹ گئی

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بجٹ اجلاس پر امن طور پر چلانے کے لئے معاہد ہ طے پانے کے بعد آئندہ مالی سال کے بجٹ پر عام بحث کا دوبارہ آ غاز کرادیا گیا، حکومت کی جانب […]

عمران خان کوئی سیاستدان نہیں بلکہ۔۔۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے حیران کن دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کیلئے وزیراعظم عمران خان نے سیاسی طور پر مشکل ترین فیصلے کئے کیونکہ وہ لیڈر ہے سیاستدان نہیں، ان کو پاکستان کی بہتری چاہیے تھی اپنی سیاسی […]

اسمبلی میں جو کچھ ہوا وہ جمہوریت اور پارلیمانی نظام کے خلاف ایک سازش ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسمبلی میں جو کچھ ہوا وہ جمہوریت اور پارلیمانی نظام کے خلاف ایک سازش ہے، سپیکر قومی اسمبلی کے پاس ہنگامہ آرائی کی تمام ویڈیوز موجود ہیں […]

حکمت عملی طے پا گئی، وزیر اعظم عمران خان سے سردار عتیق احمد خان کی ملاقات، وزیر اعظم آفس کا مؤقف بھی آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم آفس نے وزیرِ اعظم عمران خان سے صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کی ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملاقات میں آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات کے حوالے سے بات چیت […]

پی ٹی آئی کے معروف رکن اسمبلی کی گریجویشن کی ڈگر ی جعلی نکل آئی عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں اہم انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے بلال اصغر وڑائچ کی گریجویشن کی ڈگری جعلی قرار،میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالتی حکم پر جامعہ پنجاب کی جانب سے 5 صفات پرمشتمل رپورٹ جمع کروا دی گئی جس کے مطابق جامعہ پنجاب کی ڈسپلنری […]

لنگرخانوں سے ملک ترقی نہیں کرتا، غریب آدمی روٹی کو ترس گیا، شہباز شریف کی حکومت پر شدید تنقد

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر ، اپوزیشن لیڈر میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ لنگرخانوں سے ملک ترقی نہیں کرتا،غریب آدمی روٹی کو ترس گیا، حکومت بے حسی کی تصویر بنی بیٹھی ہے، حکومت نے 3سالوں میں 13ہزار ارب ریکارڈقرضے […]

آر یا پار، الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کے وکیل کو آخری موقع دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاق میں حکمران جماعت تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کی درخواستوں پر سماعت میں اُن کے وکیل کو پیش ہونے کا آخری موقع دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن میں ممبر پنجاب […]

پٹرول کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر اضافے کے لیے ہو جائیں تیار، خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) عوام پٹرول کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافے کے لیے تیار ہو جائیں کیونکہ وفاقی حکومت نے بجٹ میں ان ڈائریکٹ ٹیکس لگا کر اس اضافے کے لیے راہ ہموار کر لی ہے اور کہ پیٹرولیم لیوی میں […]

بجٹ کی منظوری، اہم ترین سیاسی جماعت نے پنجاب حکومت کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرادی

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ق) نے بطور اتحادی پنجاب حکومت کے بجٹ کی منظوری کیلئے حکومت کا ساتھ دینے کی ہامی بھر لی۔پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ  پیر کو پیش ہونے جا رہا ہے، اس سلسلے میں حکمران جماعت پاکستان تحریکِ انصاف […]

پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافے کے لیے تیار ہوجائیں، عوام کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافے کے لیے تیار ہوجائیں، حکومت نے بجٹ میں27 ارب روپے کے نئے ان ڈائریکٹ ٹیکس لگائے ہیں اور حکومت کہتی […]

وفاقی حکومت اور نیپرا کے الیکٹرک کی سرپرستی بند کرے،آج ہم پرامن طور پر احتجاج اور دھرنا دے رہے ہیں، سڑکوں کا رخ بھی کر سکتے ہیں

کراچی(آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کر کے قومی تحویل میں لیا جائے اس کی اجارہ داری ختم کر کے 15سال کا فرانزک آڈٹ کیا جائے، شہر کے اسٹیک ہولڈرز کی کمیٹی بنائی […]