حکومت گرانے کا موضوع ختم ہوگیا، اگلا سال الیکشن تیاری کا ہے، پیپلزپارٹی رہنما نے عمران خان کی حکومت کی مدت پوری ہونے کی پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء نبیل گبول نے کہا ہے کہ حکومت گرانے کا موضوع ختم ہوگیا، اگلا سال الیکشن تیاری کا ہے، عام انتخابات مارچ 2023ء میں متوقع ہیں، الیکشن میں ڈیڑھ سال رہ گیا ہے، پیپلزپارٹی کو پنجاب میں پہلے […]

آزاد کشمیر کے عوام 25 جولائی کولٹیروں اور بھگوڑوں کو عبرتناک شکست سے دوچار کرینگے، مراد سعید

ڈڈیال /آزاد کشمیر(آئی این پی)وفاقی وزراء نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومتوں نے آزاد کشمیر کے عوام کی ترقی کے سفر سے محروم رکھا اور اپنے لئے لندن اور دبئی میں محلات قائم کرائے جب کہ ماضی کی حکومتوں نے پاکستان کی آزادی اور […]

پی ٹی آئی نے اہم رہنما کو عہدے سے ہٹا دیا، وجہ کا بنی؟ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب خواتین ونگ کی صدر ثانیہ کامران کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ثانیہ کامران کی جگہ روبینہ شاہین کو نئی صدر بنا دیا گیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ثانیہ کامران کیساتھ […]

مروں گا تو آپ کو پتہ لگے گا کشمیر کیلئے میری کیا قربانی ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ کشمیریوں میں مروں گا تو آپ کو پتہ لگے گا کشمیر کیلئے میری کیا قربانی ہے، جمعہ کوراولپنڈی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کشمیریوں آپ تحریک انصاف کو […]

آئندہ انتخابات میں پیپلزپارٹی کا سندھ سے بھی صفا یا ہو جائے گا، شاہ محمود قریشی

ملتان(آئی این پی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی ذوالفقار علی بھٹو والی پارٹی نہیں بلکہ زرداری والی پارٹی بن چکی ہے،ذوالفقار علی بھٹو کے نظریات دفن ہو چکے ہیں، پیپلز پارٹی کو سندھ میں حکومت کرتے آج 12واں سال ہے،انہوں […]

آزاد کشمیر الیکشن 2021: کونسی سیاسی جماعت حکومت بنانے جارہی ہے؟ بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی حکومت بنے گی، اگست میں ہماری حکومت کے3 سال مکمل ہو جائیں گے، عمران خان کو عام انتخابات کی طرف جاتا ہوا نہیں دیکھ رہا، تحریک انصاف […]

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے قیام کی صد سالہ سالگرہ پر غیرملکی رہنماوں کے مبارکبادی پیغامات

بیجنگ(شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ(سی پی سی) کے قیام کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر غیر ملکی سیاسی جماعتوں اور حکومتوں کے رہنماں نے مبارکباد پیش کی ہے۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ یا کمیونسٹ پارٹی آف […]

وزیراعظم جرت کیساتھ ملکی مفاد میں فیصلے کر رہے ہیں، عثمان بزدار

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جرت کے ساتھ عوامی امنگوں کے مطابق ملکی مفاد میں فیصلے کر رہے ہیں۔ جمعرات کو عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت […]

آزاد کشمیر الیکشن-21: پی ٹی آئی نے وزیراعظم عمران خان کی منظوری سے 45 میں سے 44 حلقوں کے ٹکٹ جاری کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی منظوری کے بعد 45 میں سے 44 پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے گئے۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود کے مطابق سردار نیئر ایوب کو راولاکوٹ سٹی، بیگم شاہدہ صغیر خان کو […]

حریم شاہ کا دولہا پہلے سے شادی شدہ نکلا، پہلی بیوی روٹھ گئی، حریم شاہ نے شوہر کا نام پبلک کرنے کیلئے شرط بتا دی

کراچی (پی این آئی)میرے شوہر پہلے سے شادی شدہ ہیں، اُن کی پہلی بیوی روٹھ گئی ہے، وہ اپنی پہلی بیوی کو راضی کرلیں جس کے بعد ان کا نام پبلک کروں گی، حریم شاہ نے اپنے شوہر سے متعلق نئے انکشافات کر دئیے۔ تفصیلات […]

فی تولہ قیمت اب کتنی ہو گئی؟

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 500 روپے ہوگئی […]