آزاد کشمیر کے وزیراعظم کا انتخاب، نمبر ون اور نمبر ٹو فیورٹ کون ہے؟ وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل سردار تنویر الیاس بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور نو منتخب ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے نمبر ون ،نمبر ٹو کی کوئی لائن نہیں ، عمران خان کا فیصلہ من وعن […]

وزیراعظم کی شہریوں سے کالزپر براہ راست بات چیت سینئر صحافی حبیب اکرم نے بھی کال ملادی‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی عوام سے براہ راست بات چیت کے دوران سینئر صحافی حبیب اکرم نے کال ملا دی ، سینئر صحافی کا وزیراعظم عمران خان سے کہنا تھا کہ میں چیک کر رہا تھا کہ واقعی براہ […]

شہباز شریف پارٹی کے صدر ہیں ،پارٹی کے ساتھ ہیں اور رہیں گے رانا ثنا اللہ کا دوٹوک اعلان

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے شہباز شریف کی جانب سے پارٹی صدارت چھوڑنے کی اطلاعات کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف پارٹی کے صدر ہیں اورایسی باتوں میں کوئی صداقت نہیں ہے،ہماری طرح شہباز […]

بیرسٹرسلطان محمود کو وزارت عظمیٰ کا موزوں ترین امیدوار قرار دے دیا گیا

ٍمیرپور(آئی این پی) پی ٹی آئی خواتین ونگ کی ضلعی جنرل سیکرٹری محترمہ فوزیہ بٹ نے کہا ہے بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کے علاوہ آزاد کشمیر بھرمیں کوئی دوسرا آدمی وزیراعظم کی منصب کیلئے موزوں نہیں ہے بیرسٹرسلطان محمود چوہدری صدر جماعت بھی ہیں ۔بیرسٹرسلطان محمود […]

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا عمل شروع ، قانون ساز اسمبلی کا اجلا س طلب کر لیا گیا

مظفرآباد (آئی این پی) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر کا اجلاس 3اگست2021ء بروز منگل بوقت10:00بجے دن بمقام بلاک نمبر12سول سیکرٹریٹ مظفرآباد طلب کر لیا ۔اس ضمن میں اسمبلی سیکرٹریٹ سے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر […]

کسی بھی وقت عام انتخابات ہو سکتے ہیں، بلاول زرداری کی جیالوں کیلئے خصوصی ہدایات جاری

کراچی(پی این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں، ہمیں تیاری شروع کرنی چاہیے ،کارکنان چھ سے سات ماہ کے لیے آپس کے اختلافات بھلا دیں۔وزیراعلیٰ ہاو¿س کراچی میں منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس […]

سیالکوٹ الیکشن نہ جیتا تو میرا نام بدل دیا جائے، عثمان ڈار نے عطا تارڑ کے نئے نام کیلئے تجویز مانگ لی

سیالکوٹ (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے حوالے سے تجاویز مانگی ہیں۔واضح رہے کہ پی پی 38 سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن سے قبل ایک پروگرام میں عطا تارڑ نے […]

وزیراعظم ایک بار پھر عوام کی ٹیلی فون کالز سنیں گے

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان ایک بار پھر عوام سے ٹیلی فون پر براہ راست گفتگو کریں گے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ وزیراعظم پاکستان سے فون پر آپ کی براہِ راست بات چیت کی […]

آزاد کشمیر کا وہ حلقہ جہاں چار پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا

مظفرآباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے باغ کے حلقہ ایل اے16 کے چار پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ووٹنگ کا حکم دے دیا، 29 جولائی کو چاروں پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ ہوگی، چاروں پولنگ اسٹیشنز پرکل ووٹرز کی تعداد 2380 ہے۔ تفصیلات […]

ایل اے 43میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، جیت کس کی ہوئی؟ بڑی خبر آگئی

مظفر آباد (پی این آئی)آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج چیلنج کرنے کے بعد ن لیگ کو زور دار جھٹکا، ایل اے 43 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد لیگی امیدوار کو ایک مرتبہ پھر شکست، ، تحریک انصاف کے جاوید بٹ 782 ووٹوں سے […]

آزاد کشمیر کا وہ حلقہ جس کے نتائج کا اعلان روک لیا گیا

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں حلقہ ایل اے 16 کے نتائج روک دیئے گئے ہیں۔ آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کے سیکریٹری محمد غضنفر خان کے مطابق 2 پولنگ اسٹیشن پر جھگڑے میں بیلٹ پیپر ضائع […]