اسحاق ڈار کو 60دن کی مہلت مل گئی، صدرِمملکت الیکشن تیسری ترمیم آرڈیننس 2021 پر دستخط کر دیے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کی سینیٹر شپ خطرے میں پڑ گئی ، صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن تیسری ترمیم آرڈیننس 2021 پر دستخط کر دیے ۔الیکشن تیسری ترمیم آرڈیننس2021 کے بعد […]

پی ڈی ایم نہ استعفیٰ دے گی نہ لانگ مارچ ہوگا، حافظ حسین احمد

اسلام آباد/کراچی/ کوئٹہ(آئی این پی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نہ استعفیٰ دے گی نہ لانگ مارچ ہوگا، شہباز شریف کا مزاحمت اور مفاہمت سے انکار درحقیقت نواز شریف کے بیانیہ سے انکار […]

شکست خوردہ عناصر ملک کو پیچھے کی جانب دھکیلنے کی کوشش کررہے ہیں، عثمان بزدار

لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ شکست خوردہ عناصر ملک کو پیچھے کی جانب دھکیلنے کی کوشش کررہے ہیں، یہ عناصر نہیں چاہتے کہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو، پاکستان کے عوام نے عام انتخابات […]

پی ڈی ایم نہ استعفے دے گی اور نہ لانگ مارچ ہو گا، مولانا فضل الرحمٰن کا ریموٹ کہاں سے کنٹرول ہورہا ہے؟ پرانے ساتھی نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علماءاسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) نہ استعفے دے گی نہ لانگ مارچ ہوگا، شہباز شریف کا مزاحمت اور مفاہمت سے انکار درحقیقت نواز شریف کے بیانیہ […]

نوجوان شہداء کی زندگیوں کا مطالعہ کریں اور اکتساب فیض حاصل کریں، وزیر اطلاعات آزاد کشمیر سردار فہیم ربانی کا تقریب سے خطاب

راولاکوٹ (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر کے وزیر قانون و اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ پونچھ شہداء اور غازیوں کی سرزمین ہے جس کے باسیوں نے خطے کو ڈوگرہ استبداد سے آزاد کرانے کیلیے غیر معمولی قربانیاں دیں ۔دھرتی کے […]

تین یا پانچ سال کافی نہیں، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت تین برس مکمل کرچکی ہے۔گزشتہ ہفتے وزیراعظم عمران خان نے اسلام آبادکے کنونشن سینٹر میں اپنی تین برسوں کی کارگزاری پیش کی لیکن یاران نکتہ داںکہاں مطمئن ہوتے ہیں۔حقیقت یہ ہے کہ گزشتہ تین برسوں میں پی ٹی آئی کی […]

پیپلزپارٹی کی حکومت جلد آرہی ہے، نوکریوں سے نکالے گئے ملازمین کو بھی بحال کریں گے، بلاول زرداری کا دعویٰ

خیرپور(پی این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت جلد آرہی ہے،نوکریوں سے نکالے گئے ملازمین کو بحال کرینگے,عمران خان عوام سے ان کے انسانی، جمہوری اورمعاشی حقوق چھیننا چاہتا ہے,عوام کو مہنگائی کی سونامی میں ڈبو […]

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے وزیر امور کشمیر علی امین گنڈاپور کی ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی اور وزیر امور کشمیر علی امین گنڈاپور کے درمیان ملاقات۔ آزاد کشمیر کی تعمیر و ترقی کے لیے حکمت عملی اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں مقبوضہ […]

اب وقت آگیا ہے پارلیمنٹ سے نکل کر میدان میں آیا جائے ، مولانا فضل الرحمان کا پی ڈی ایم اجلاس میں ایک بار پھر بڑا مطالبہ

کراچی (آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خواتین کو آج (اتوار کو ) کراچی میں ہونے والے جلسے میں شرکت کی اجازت دے دی اور کہاکہ انہیں عزت کے ساتھ پوری […]

گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تکمیل کی تاریخ دے دی گئی

گوادر (پی این آئی) گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تکمیل کی تاریخ دے دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان جلد عالمی معیار کے ایک اور بین الاقوامی ائیرپورٹ کا مالک بن جائے گا۔ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں سی پیک منصوبے کے تحت بین […]

ملک کا دوسرا ائیرپورٹ جہاں دنیا کا سب سے بڑاہوائی جہاز بھی لینڈ کر سکے گا، تکمیل کی تاریخ بتا دی گئی

گوادر (پی این آئی) گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تکمیل کی تاریخ دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان جلد عالمی معیار کے ایک اور بین الاقوامی ائیرپورٹ کا مالک بن جائے گا۔ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں سی پیک منصوبے کے تحت بین الاقوامی […]