حکومت میں شامل گندم ،شوگر اور چینی مافیاز نے اربوں کمائے,کابینہ میں شامل غیر ملکی سیکورٹی رسک ہیں،قرضوں کی شرح میں دگنا اضافہ ہوا، اپوزیشن کے لیڈر نے حساب برابر کر دیا

ایبٹ آباد(این این آئی )خیبر پختون خوا جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا احتساب فراڈ اور دھوکہ ہے،حکومت میں شامل گندم ،شوگر اور چینی مافیاز نے اربوں کمائے،کابینہ میں شامل غیر ملکی سیکورٹی رسک […]

حکومت جاتی ہے تو جائے ، یہ کام ہو کر رہے گا، وزیراعظم عمران خان ڈٹ گئے ، اپوزیشن کیلئے دوٹوک پیغام

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان اس پہ ڈٹ گئے ہیں کہ حکومت جاتی ہے تو جائے لیکن ایف اے ٹی ایف پر بل پاس ہونا چاہیئے ، سندھ حکومت سے کراچی کے معاملے پر اتفاق ہوسکتا ہے جو اس پر بھی اثر […]

چھوڑو علاج کو ۔۔۔ نواز شریف پاکستان واپس آنے کیلئے رضامند

اسلام آباد (پی این آئی ) میاں محمد نواز شریف نے علاج ادھورا چھوڑ کرواپس پاکستان آنے کی رضامندی ظاہر کر دی، جس پر پارٹی رہنماؤں نے انہیں مکمل صحت یاب ہونے تک منع کیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی قائد محمدنواز شریف سے […]

شہباز شریف کا پنجاب آج سیاسی نابالغ اور نہ تجربہ کاروں کے رحم و کرم پر ہے،لاہور مکمل ڈوب گیا ہے، سڑکوں پر کئی روز سےجمع بارشی پانی ڈینگی کی افزائش نسل کا سبب بنے گا، حمزہ شہباز پھٹ پڑے

شیخوپورہ(آئی این پی )قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی میاں حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ سابق وزیر اعلی میاں شہباز شریف کا پنجاب آج سیاسی نابالغ اور نہ تجربہ کاروں پہ رحم و کرم پر ہے لاہور کی سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کر […]

 ان ہائوس تبدیلی کا صفر فیصد بھی امکان نہیں، پاکستان کس کے دور میں گرے لسٹ میں گیا؟ پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر نے سوال پوچھ لیا

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصا ف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ اپوزیشن بتائے پاکستان کس کے دورمیں فیٹف کی گرے لسٹ میں گیا،ہم نے بطور ریاست اسے وائٹ لسٹ میں لاناہے، ان ہائوس تبدیلی […]

پی ٹی آئی کے دو سالہ دورِ حکومت میں قرضوں میں کتنا اضافہ ہو گیا؟ سابق وزیرخزانہ نے ہوشربا تفصیلات جاری کر دیں

لاہور (پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے دو سالوں میں قرض میں 14ہزار 600 ارب اضافہ ہوا، پاکستان کا قرض71 سالوں میں30 ارب تک تھا، تحریک انصاف کی […]

پی ٹی آئی کے ناراض ارکان اپوزیشن سےاتحاد کر لیں تو خان صاحب سے جان چھڑانا مشکل نہیں،سابق پارلیمنٹیرین نے بڑا دعویٰ کر دیا

جھنگ(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما سابق ممبر قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرام نے کہا ہے کہ تحریک کے انصاف ناراض ارکان اور اپوزیشن اتحاد کرلے تو خان صاحب سے جان چھڑانا مشکل نہیں ۔ جمعہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے […]

شہباز شریف کس امید پر متحرک ہیں؟ کوئی ہے جو انہیں اشارہ کر رہا ہے، آل پارٹیز کانفرنس کو کس کی حمایت حاصل ہے؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی)شہباز شریف کس امید پر متحرک ہیں؟ کوئی ہے جو انہیں اشارہ کر رہا ہے، آل پارٹیز کانفرنس کو کس کی حمایت حاصل ہے؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی، ان دنوں پراپیگنڈے اور مسلسل بیانات کے ذریعے یہ […]

دوبارہ اقتدار میں آنے کی کوششیں، آصف زرداری اور شہباز شریف نے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ معاملات طے کر لئے

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نے دعویٰ کیا ہے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ سابق صدر آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے کافی حد تک معاملات طے ہو گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام […]

نوازشریف زیادہ دیر تک باہر نہیں رہ سکتے، پاکستان واپس کب آئیںگے؟سینئر ن لیگی رہنما کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پارٹی چاہتی ہے نوازشریف اپنا مکمل علاج کرا کے واپس آئیں لیکن جس نوازشریف کو ہم جانتے ہیں وہ زیادہ دیر اب باہر نہیں رہ سکتے واپس آنے […]

متحدہ اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے اے پی سی کی تاریخ کا اعلان کر دیا، ایجنڈا میں آزاد انتخابات ہیں جن میں مداخلت نہ ہو،ان ہائوس تبدیلی کرنی ہے یا کچھ اور، یہ سب اے پی سی طے کریگی

اسلام آبا د(این این آئی) متحدہ اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے بیس ستمبر کو بلاول ہائوس میں اے پی سی بلانے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ااپوزیشن کا اتحاد ملکی ضرورت ہے ،اے پی سی ایجنڈا میں آزاد انتخابات ہیں جن میں مداخلت نہ ہو […]