بھارت میں جیسی حکومت ہے ایسے میں سیریز کھیلنا خوفناک ہوگا، وزیراعظم عمران خان نےدنیا کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ پاک ، بھارت کشیدگی میں بھارت کیخلاف کرکٹ سیریز کا انعقاد خوفناک ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات […]

کوروناوائرس سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم عمران خان کی پالیسی کامیاب ثابت ہوئی ، اقوام متحدہ سے بھی آواز بلند ہوگئی

نیویارک(پی این آئی )اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کورونا سے نمٹنے کےلئے سمارٹ لاک ڈاوَن کی پالیسی کامیاب ثابت ہوئی ،جس سے پاکستان میں کوروناکیسز کے گراف میں تیزی سے کمی ہوئی ہے۔یواین مستقل […]

جو چاہے اسرائیل کو تسلیم کر ے، وزیراعظم عمران خان نے بھی خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ جب تک اسرائیل فلسطین کے مقبوضہ علاقے نہیں چھوڑتا پاکستان […]

اوور سیز پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی جانے والی رقوم میں اضافہ ہو گیا، وزیراعظم عمران خان نے بڑی سہولتوں کا حکم دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی):اوور سیز پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی جانے والی رقوم میں اضافہ ہو گیا، وزیراعظم عمران خان نے بڑی سہولتوں کا حکم دے دیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ترسیلات زر کے حوالے سے ہرممکن […]

شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب سے متعلق سخت بیان کیوں دیا؟ وزیراعظم عمران خان نے آخرکاراصل وجہ بتا ہی دی

اہور (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اگر او آئی سی مسئلہ کشمیر پر وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس نہیں بلاتی تو پھر وزیراعظم عمران خان اسلامی ممالک کا اجلاس بلانے پر مجبور ہو جائیں گے۔وزیرخارجہ کے اس بیان کے […]

مریم نواز کو بیرون ملک جانے دیا جائیگا یا نہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے انتہائی اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے مریم نواز کو باہر نہ جانے دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ […]

ٹیکس جمع کرنے کے حوالے سے وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیراعظم عمران خان کو کیا پیش کش کر دی؟ شہر میں پانی جمع ہونے کی ذمہ داری کس پر ڈال دی؟

کراچی(پی این آئی)ٹیکس جمع کرنے کے حوالے سے وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر اعظم عمران خان کو کیا پیش کش کر دی؟ شہر میں پانی جمع ہونے کی ذمہ داری کس پر ڈال دی؟وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جہانگیر پارک میں سولر انرجی منصوبے […]

بجلی اب سستی ہو جائے گی، بجلی پیدا کرنے والے نجی اداروں کے ساتھ معاہدہ ہو گیا ہے، وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب میں اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کا انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ نیا معاہدہ ہوگیا جس سے بجلی کی لاگت میں کمی آئے گی۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں اپنی قوم کو اس کے 74 یوم […]

سعودی عرب نے پیسے واپس لینے کا پیغام آرمی چیف کو دیا پاکستان کے ری ایکشن پر سعودی عرب کو دھچکا پہنچا، سعودی عرب پاکستان میں وزیراعظم عمران خان سے زیادہ کس پر بھروسہ رکھتا ہے؟معروف صحافی نےحیرت انگیز دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر خارجہ کے سعودی عرب کے حوالے سے حالیہ بیان پر پاکستانی بھی حیران ہیں ، پاکستان اور سعودی عرب میں جو تعلقات آج ہیں وہ اس سے پہلے کبھی نہیں ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار رئوف […]

حکومت نے کامیاب جوان پروگرام میں قرضوں کی حد 50 لاکھ سے بڑھا کر کتنے کروڑ روپے کر دی؟ وزیراعظم عمران خان نے منظوری دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے کامیاب جوان پروگرام میں قرضوں کی حد 50 لاکھ سے بڑھا کر کتنے کروڑ روپے کر دی؟ وزیر اعظم عمران خان نے منظوری دے دی،مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے خوشخبری دیتے ہوئے بتایا ہے کہ حکومت نے کامیاب جوان پروگرام […]

مریم نواز پر قاتلانہ حملہ؟ وزیراعظم عمران خان ، چئیرمین نیب ، شہزاد اکبر اور پنجاب حکومت کیخلاف مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) کیپٹن (ر) صفدر نے مریم نواز پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرانے کیلئے درخواست دائر کردی، تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے خاوند نے عمران خان، چیئرمین نیب، شہزاد اکبر اور پنجاب حکومت کے خلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے درخواست […]