عمران خان کو ان کی کونسی ویڈیوز لیک ہونے کی فکر ہے؟ سینئر اینکر مبشر لقمان کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر اینکر مبشر لقمان نے کہا ہے کہ عمران خان کو کسی فحش ویڈیو سے کوئی پرابلم نہیں کیونکہ وہ پبلک نہیں کی جا سکتیں۔ ان کو پرابلم ان کی فنانشل کرپشن کی ویڈیوز سے ہے جس میں وہ برملا پیسے مانگ […]

شہباز گل موٹر وے کار حادثے میں کتنے زخمی ہوئے؟ خود ہی انکشاف کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے موٹروے پر گاڑی کو پیش آنے والے حادثے کی تفصیل بتا تے ہوئے کہاہے کہ وہ شدید زخمی نہیں بلکہ معمولی سا فریکچر ہے جو […]

عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تو۔۔۔۔۔وارننگ دیدی گئی

کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسدعمر نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تو 20کے بجائے 50 لاکھ لوگ جمع ہوں گے جبکہ سابق گورنر عمران اسماعیل نے کہا کہ 31مئی سے پہلے اس جعلی حکومت […]

توہین مذہب مقدمہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل کی گرفتاری روک دی

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی گرفتاری سے روک دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے اپنے وکیل فیصل چوہدری کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کے […]

مسجد نبویﷺ میں انتشار پھیلانے کا الزام، راشد شفیق کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق کو مسجد نبوی کے معاملے پر اشتعال انگیز ویڈیو […]

ہم حکومت میں واپس آرہے ہیں، شہباز گل نے افسران کو تنبیہہ کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ پتہ ہونا چاہیے کہ ہم حکومت میں واپس آرہے ہیں اور یہ پہلے والی تحریک انصاف نہیں ہوگی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ […]

کچھ دنوں کی بات ہے پھر خبر کچھ اور ہو گی، چوہدری پرویز الٰہی کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ کچھ دنوں کی بات ہے پھر خبر کچھ اور ہو گی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ صوبے میں آئینی بحران آ چکا ہے، […]

مسجد نبویؐ واقعہ، عمران خان نے بھی خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ مدینہ منورہ میں جو واقعہ ہوا یہ ان کے اپنے اعمال کی وجہ سے ہے۔ایک انٹرویو میں عمران خان نے مسجد نبوی ۖ میں آنے والے واقعہ پرردعمل دیتے ہوئے […]

عثمان بزدار کا استعفیٰ غیر قانونی قرار دے کر وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال کرنا ممکن ہے، گورنر پنجاب کو بریفنگ

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ کے حمزہ شہباز سے حلف لینے سے متعلق فیصلے پر مختلف آئینی آپشنزپرغور شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی آئینی ٹیم نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کوآئینی نکات پربریفنگ دی اور 3 آپشنز ان کے […]

مسجد نبوی واقعے پر ہم شرمندہ ہیں، یہ نہیں ہونا چاہیے تھا، نورالحق قادری نے شرمندگی کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے مسجد نبوی میں ہونے والے واقعے کی پرزور مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ واقعے کی پرزور مذمت کرتے ہیں، جو کچھ ہوا ہے وہ […]

عمران خان اور شیخ رشید پر سعودی عرب میں داخلے پر تاحیات پابندی، بڑا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے سعودی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اورسابق وزیرداخلہ شیخ رشید کے سعودی عرب میں داخلے پر تاحیات پابندی لگائی جائے۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں […]