آپ استعفیٰ دیں اورالیکشن لڑیں آپ کو آٹے دال کا بھاؤ پتہ چلے، اور آپ اپنی مدد کے قابل نہیں کسی کی مدد کیا کریں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد (پی این آئی)آپ استعفیٰ دیں اورالیکشن لڑیں آپ کو آٹے دال کا بھاؤ پتہ چلے، اور آپ اپنی مدد کے قابل نہیں کسی کی مدد کیا کریں گے، فواد چوہدری، سابق وفاقی وزیر دفاع اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ […]

اگر نواز شریف نے استعفے طلب کیے تو سب لوگ جمع کروائینگے، جس نے استعفیٰ نہ دیا تو اس کیساتھ کیاسلوک کیا جائیگا؟رانا ثنا اللہ نے واضح کردیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف نے استعفے طلب کیے تو سب لوگ استعفے جمع کروائینگے، اگر کوئی استعفے دینے سے انکار کرے گا تو اسکا مسلم لیگ ن […]

بغاوت کیس، نواز شریف کےسوا سب لیگی رہنماؤں کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)بغاوت کیس ، نواز شریف کےسوا سب لیگی رہنماؤںکے خلاف کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ، لاہور میں مسلم لیگ ن کی قیادت کے خلاف بغاوت کے مقدمے میں پولیس نے نواز شریف کےسوا سب لیگی رہنماؤں کے نام نکال دیے۔شاہد خاقان عباسی، مریم […]

نواز شریف معاہدہ کر کے وزیراعظم بنے تھے، سابق وزیراعظم پر سنگین الزام لگ گیا

لاہور(پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کا بیانیہ ووٹ کو نہیں بلکہ لوٹ مار کو عزت دو ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

ن لیگی باغی رہنما نے نواز شریف کے استعفے کو بھی جائز قرار دیدیا، لیگی قیادت کو اوپن چیلنج کر دیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے باغی ایم پی اے جلیل شرقپوری نے نواز شریف کے استعفے کو جائز قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق میاں جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ اگر بدمعاشی سے میرا استعفیٰ لینا جائز ہے تو نواز شریف کا […]

مریم نواز پاکستان کی سب سے مقبول ترین سیاسی لیڈر قرار دیدی گئیں

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ حکومت پاسپورٹ جلا دے یا اپنے پاس کسی لاک اپ میں رکھ لے مریم نواز کہیں نہیں جارہیں، مریم نواز اس […]

ہم چاہتے ہیں کہ پرامن رہ کر جلسہ کریں، اجازت نہ دی تو سڑکیں جلسہ گاہ بن جائیں گی، خرم دستگیرخان نے دہمکی دے دی

گوجرانوالہ (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اگر گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی تو ساری سڑکیں جلسہ گاہ بن جائیں گی۔گوجرانوالہ میں جلسہ کی اجازت لینے خرم دستگیر کی قیادت […]

جناح اسٹیڈیم میں جلسے کی اجازت نہ دی تو پورا گوجرانوالا جلسہ گاہ بن جائیگا،6 1اکتوبر کو پورے پاکستان کے لوگ عمران خان الوداع کہیں گے، ن لیگی لیڈر کی دھمکی

گوجرانوالہ (این این آئی)مسلم لیگ (ن )پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر 16 اکتوبر کو جناح اسٹیڈیم میں جلسے کی اجازت نہ دی تو پورا گوجرانوالا جلسہ گاہ بن جائے گا۔16اکتوبرکو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے پلیٹ فارم […]

ایک وزیر نے لندن فون کرکے کہا کچھ کریں میرے ساتھ 12 ایم این ایز ہیں، فواد چوہدری کے استعفوں بارے بیان کے بعد خواجہ آصف سامنے آگئے ، فواد چوہدری بھی ڈٹ گئے

سیالکوٹ(این این آئی)وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی جانب سے مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی کے استعفوں کے بیان پر خواجہ آصف اور فواد چوہدری ٹوئٹر پر آمنے سامنے آگئے۔سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ دشمن نہیں […]

ن لیگ کی بڑی وکٹ گر گئی، اہم رہنما حکومتی صفوں میں شامل ہو گیا

لاہور(پی این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے جہانیاں سے سابق ایم پی اے کرم داد واہلہ نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ اور […]

احتجاجی سرگرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی ن لیگ میں اکھاڑ پچھاڑ، لاہور کے جلسے کی انتظامی کمیٹی کی سربراہی تبدیل کیوں کر دی گئی؟

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ(ن) نے 13دسمبر کو لاہور میں شیڈول کئے گئے جلسے کے انتظامات کیلئے اعلان کردہ کمیٹی میں تبدیلی کردی، خواجہ سلمان رفیق کی جگہ سردار ایاق صادق کو کمیٹی کا کنوینر مقرر کردیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) […]