آئندہ ،مالی سال بجٹ۔۔۔دس ، بیس یا تیس ؟سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟حتمی فیصلہ وزیراعظم کا ہو گا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت مالی سال 2019-20 کا بجٹ کل پیش کرے گی، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بارے میں مختلف تجاویز پر غور کیا جارہا ہے تاہم حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی […]

وزیراعلیٰ محمود خان کے آبائی ضلع سوات کے سیدو شریف سینٹرل اسپتال میں 2 خواتین نے صحن میں بچوں کو جنم دے دیا، ایک بچہ چل بسا

سوات(پی این آئی)وزیراعلیٰ محمود خان کے آبائی ضلع سوات کے سیدو شریف سینٹرل اسپتال میں 2 خواتین نے صحن میں بچوں کو جنم دے دیا، ایک بچہ چل بسا۔سوات کے سیدو شریف سینٹرل اسپتال کے صحن میں 2 خواتین نے بچوں کو جنم دے دیا […]

عید کی چھٹیوں کے بعد احساس ایمرجنسی کیش سنٹر پر رقوم کی تقسیم شروع، نئی درخواستیں بند

اسلام آباد(پی این آئی)عید کی چھٹیوں کے بعد احساس ایمرجنسی کیش سنٹر پر رقوم کی تقسیم شروع، نئی درخواستیں بند ،احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے سماجی تحفظ ڈویژن کا کہنا ہے کہ عید الفطر کی تعطیلات کے بعد احساس ایمرجنسی کیش مراکز کھل گئے۔احساس ایمرجنسی […]

وہ صوبائی حکومت جس کی پوری کابینہ کے وزراء نے 30 جون تک تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا

کراچی (پی این آئی) سندھ کابینہ کے وزراء نے 30 جون تک تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراطلاعات سندھ ناصرحسین نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ ملک میں جاری کورونا […]

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے ڈاکٹر جاوید کا کورونا سے انتقال، لیڈی ریڈنگ کی دو خواتین ڈاکٹرز بھی شکار ہو گئیں

پشاور(پی این آئی)پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں لیڈی ڈاکٹرزمیں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کا کہنا ہے کہ اسپتال میں دو لیڈی ڈاکٹرز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ دونوں متاثرہ لیڈی ڈاکٹرز ہاؤس آفیسرز ہیں۔ترجمان ایل آر ایچ کا […]

لاک ڈائون ہٹایا جائیگا یا نہیں؟ لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے لاک ڈاؤن ختم کرنے کیلئے درخواست خارج کرتے ہوئے تاجروں کو جرمانہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں لاک ڈاؤن ہٹانے سے متعلق درخواست پر سماعت کی گئی۔ چیف جسٹس قاسم خان نے کیس کی […]

کورونا فنڈ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے ایک ارب 78 کروڑ کی کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے کورونا فنڈ کی مد میں سرکاری افسران و ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کردی۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق افسران کی تنخواہوں سے ایک ارب 78 کروڑ24 لاکھ 69 ہزارروپے کاٹے گئے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کٹوتی گریڈ […]

کرونا وائرس کا خطرہ ، خواتین کو بھی مہنگا پڑ گیا تمام بیوٹی پارلرز بھی بند۔۔۔پابندی لگا دی گئی

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی اداروں، شادی ہالزاور دیگر پابندیوں کے بعد گھروں اور نجی مقامات پر تقاریب پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔جبکہ صوبہ بھرمیں بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں بھی بند رہیں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان […]

شادی کرنیوالوں کی ساری تیاریاں دھری کی دھری رہ گئیں ،ایک دولہے کا بڑی بارات لے جانے کا خواب پورا نہ ہو سکا

ملتان(پی این آئی)کرونا وائرس کا خطرہ ،شادی کرنیوالوں کی ساری تیاریاں دھری کی دھری رہ گئیں ،ایک دولہے کا بڑی بارات لے جانے کا خواب پورا نہ ہو سکا، تفصیلات پڑھئے دولہے کی زبانی ۔۔’شادی کا دن ہی تو انسان کی زندگی کا ایک خاص […]

پولیس نے مولانا فضل الرحمٰن کو سیکیورٹی الرٹ جاری کرتے ہوئے درخواست کر دی

پشاور(پی این آئی): خیبر پختونخوا (کے پی) پولیس نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو سیکیورٹی الرٹ جاری کرتے ہوئے ان سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی نقل و حرکت سمیت غیر ضروری سرگرمیاں محدود کردیں۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے […]

بری خبر، نگران حکومت میں بھرتی کیے گئے ملازمین کی چھٹی

خیبر پختون خوا حکومت نے نگراں حکومت میں بھرتی ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے صوبائی وزیرِ قانون آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ قانون سازی کر کے نگراں حکومت میں بھرتی ہوئے ملازمین کو فارغ کریں گے۔انہوں نے کہا […]