ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک حافظ قرآن آرمی چیف کا تقرر، بڑی مذہبی شخصیت کا خیر مقدم

کراچی (پی این آئی)الحمدللّٰہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک حافظ قرآن آرمی چیف کا تقرر ہورہا ہے، جنرل عاصم منیر صاحب نے مدینہ منورہ میں قرآن کریم حفظ کیا امید ہے کہ وہ اپنے فرائض کی ادائیگی میں قرآنی ہدایات کو مدنظر رکھیں گے […]

آرمی چیف کی تعیناتی، حکومتی اتحادی جماعتوں نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں نے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں اتحادی جماعتوں کے قائدین و رہنما شریک […]

اہم تعیناتی کی سمری نہ آنا بہت بڑی ناکامی ، یہ آئین کے خلاف ورزی ہےشاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اہم تعیناتی کی سمری کا نہ آنا بہت بڑی ناکامی ہے۔یہ بات انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے […]

نئے آرمی چیف کی تقرری پر قیاس آرائیاں، پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے بھی خاموشی توڑ دی

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کے معاملے پر ہر قسم کی قیاس آرائی ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے […]

اگلا آرمی چیف کون ہوگا؟ قمر زمان کائرہ کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی مشیرقمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ اگلا آرمی چیف کون ہوگا وزیراعظم اور چند لوگوں کے سواکسی کو بھی نہیں پتاہے،سب اپنے خیالات کے گھوڑے دوڑا رہے ہیں، میرا خیال کہ اب اس معاملے پربات نہیں ہونی چاہیے، […]

نئے آرمی چیف کا تقرر، عین موقع پر نیا پنڈوراباکس کھل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف کی تقرری سے قبل اپنی اتحادی جماعتوں کی سینئر قیادت سے مشاورت کی ہے اور انہوں نے طے شدہ روایات اور طریقہ کار کے تحت تقرری سے متعلق وزیراعظم کو مکمل اختیاردیا ہے جبکہ بعض وزراء […]

آرمی چیف سے متعلق ایڈوائس آئی تو کیا کروں گا؟ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کااہم اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کے بارے وزیر اعظم کی ایڈوائس آئی تو اس پر عمل کریں گے،میرے پاس وزیر اعظم کی ایڈوائس روکنے کا قانونی اختیار نہیں۔ صدر مملکت عارف علوی […]

پی ٹی آئی سینیٹرز چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے ڈٹ گئے، دھمکی دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے پی ٹی آئی کی ناراضی برقرار ہے۔چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پی ٹی آئی سینیٹرز سے استعفیٰ دینے پر مشاورت کی۔صادق سنجرانی سے پی ٹی آئی سینیٹرز کی ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوئی۔آج صدرِ مملکت عارف علوی […]

آرمی چیف کی تقرری ،اسحاق ڈار سرگرم ہوگئے

اسلام آباد (پی این آئی)آرمی چیف کی تقرری کا معاملہ،وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا ٹاسک سونپ دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی مشاورت میں اتحادیوں نے وفاقی حکومت کو مکمل تعاون کا یقین دلادیا،اسحاق ڈار کی سابق صدر […]

عمران خان کے لانگ مارچ کے پیچھے غیر ملکی فنڈنگ کون کر رہا ہے ؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان کے لانگ مارچ کے پیچھے غیر ملکی فنڈنگ ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ لانگ مارچ کے پیچھے چھپی سازش سے پردہ چاک کرنا ملکی […]

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی ایک اور کوشش اندرون خانہ کیاکچھ چل رہا ہے؟تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) دیر نہ ہو جائے اس لئے ایک اور کوشش کی جا رہی ہے کہ حکومت اور عمران خان کی زیر قیادت پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کرانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی […]