عید میلاد النبی ﷺ ، وانا کے ہیڈکوارٹر ہسپتال میں قرآن خوانی اور لنگر کا اہتمام

وانا (پی این آئی) حکومت خیبرپختونخوا کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر وانا امیر نواز نے جشن عید ملادالنبی کی مناسبت سے جنوبی وزیرستان وانا کے ہیڈکوارٹر ہسپتال میں قرآن خوانی اور لنگر کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر وانا امیر نواز […]

دلیپ کمار کی پشاور والوں سے درخواست

ممبئی (این این آئی)برصغیر کے معروف اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار نے اپنے آبائی شہر پشاور کے شہریوں سے بڑی درخواست کردی۔بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار یوسف خان پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور پیدا ہوئے تھے اور اب بھی وہاں ان کا […]

تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کی منظوری، الاؤنس کے ساتھ بھاری رقم بھی جاری، خوشیوں کی بہار آ گئی

پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا میں پولیو ورکرز کے یومیہ معاوضے میں 100فیصد تک کا اضافہ کردیا گیا، ورکرز کے لیے معاوضہ اور الانس کے ساتھ بھاری بھی رقم جاری کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ای سی او کورآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ کے پی کے […]

خواجہ آصف نے اسمبلی کی تقریر میں کس وفاقی وزیر پر پانچ پانچ ہزار کی گڈیاں پکڑنے اور رنگ بازی کا الزام عائد کر دیا؟ تفصیل جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی)خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ نے نیب بل پر رنگ بازی کی، شاہ محمود قریشی نے تمام حدیں پار کیں، تاثر دیا گیا کہ اپوزیشن نیب زدہ ہے اورقانون میں خرابی کی کوشش کر رہی ہے، خیبرپختونخوا جنت […]

ڈپٹی کمشنر خیبر کی سرکاری رہائش گاہ پر گل پانڑہ کی ٹک ٹاک ویڈیو کی ذمہ داری ن لیگ کے لیڈر نے قبول کر لی، اصل کہانی سامنے لے آئے، تفصیل جانیئے

پشاور(پی این آئی) پشتو کی معروف گلوکارہ گل پانڑا کی ڈپٹی کمشنر خیبر کی سرکاری رہائش گاہ پر ٹک ٹاک ویڈیو کی اصل کہانی سامنے آ گئی۔ ڈی سی ہاؤس لنڈی کوتل میں ٹک ٹاک ویڈیو کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما ارباب […]

خیبرپختو نخوا میں بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، زیر تعمیرمکان سے 4 دستی بم، 4 کلو بارود، پریما کارڈ اور بال بیرنگ برآمد

خیبرپختو نخوا (پی این آئی):خیبرپختو نخوا میں بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، زیر تعمیرمکان سے 4 دستی بم، 4 کلو بارود، پریما کارڈ اور بال بیرنگ برآمد،پشاور : خیبرپختو نخوا میں بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا اور زیر تعمیرمکان سے […]

آگئی وہ خبر جس کا شدت سے انتظار تھا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی سفارش کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری، تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی سفارش کر دی گئی، سینیٹ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن 10 فیصد بڑھانے کی سفارش کردی ، سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ کی بجٹ سفارشات قومی […]

جمرود کے بعد ریسکیو 1122 کے دوسرے سٹیشن نے ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں سرگرمیاں شروع کر دیں

پشاور(پی این آئی)جمرود کے بعد ریسکیو 1122 کے دوسرے سٹیشن نے ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں سرگرمیاں شروع کر دیں۔ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں ریسکیو1122 کے دوسرے اسٹیشن نے عملی خدمات کا آغاز کردیا ہے۔ریسکیو1122 کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ نئے قائم […]

وہ سرکاری ملازمین جن کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کا فیصلہ کر لیا گیا

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں 15 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا کہ بجٹ میں گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں15 فیصد جبکہ گریڈ 17 سے 22 تک کے سرکاری […]

ڈیرہ اسماعیل خان، آپریشن تھیٹر میں خواتین کی ویڈیو بنانے کا ملزم دھر لیا گیا، کیا کیا کارنامے سامنے آگئے؟

ڈی آئی خان(پی این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان، آپریشن تھیٹر میں خواتین کی ویڈیو بنانے کا ملزم دھر لیا گیا، کیا کیا کارنامے سامنے آگئے؟خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کے دوران آپریشن تھیٹر میں غیراخلاقی ویڈیوز بنانے والے شخص کو گرفتار کر لیا […]

وفاقی بجٹ 2020-21 پیش کر دیا گیا، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی بجٹ 2020-21 پیش کر دیا گیا، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2020-21 کےلیے 7294.9 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کردیا جس میں عوام کو […]