پاکستان کے 22ویں وزیراعظم عمران خان کی سالگرہ،کتنے سال کے ہو گئے ہیں؟اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان آج اپنی 68 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔5 اکتوبر سنہ 1952 کو لاہور میں پیدا ہونے والے عمران خان پاکستان کے 22 ویں وزیر اعظم ہیں، انہوں نے 2018 کے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے […]

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے وزیراعظم عمران خان کو بڑی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی جس میں متعدد اہم معاملات زیر غور آئے۔وزیراعظم عمران خان سے عثمان بزدار نے اسلام آباد میں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کے حالات اور […]

قوم پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی کرپشن سے واقف ہے جب کہ نوازشریف کے بیانات سے بھارت خوش ہوتا ہے، وزیراعظم عمران خان اپنے مؤقف پر قائم

اسلامآباد(پی این آئی)قوم پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی کرپشن سے واقف ہے جب کہ نوازشریف کے بیانات سے بھارت خوش ہوتا ہے، وزیر اعظم عمران خان اپنے مؤقف پر قائم۔وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی […]

کے الیکٹرک کے سابق سی ای او تابش گوہرکو وزیراعظم عمران خان کا معاون خصوصی مقررکر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)کے الیکٹرک کے سابق سی ای او تابش گوہر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی مقرر ہو گئے۔تابش گوہر کی بطور معاون خصوصی برائے پاور تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ تابش گوہر 7 سال تک […]

نواز شریف بہت خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، بھارت ان کی پوری مدد کر رہا ہے،احتجاج کا حق ہے، قانون توڑا تو سب جیل جائیں گے، وزیراعظم عمران خان نے وارننگ دے دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ اگر کسی نے قانون توڑنے کی کوشش کی تو پھر کسی بات کی پرواہ نہیں کی جائیگی اور سب لوگ جیلوں میں جائیں گے۔ایک ٹی وی انٹرویو میں عمران […]

فوج نے نوازشریف کو چوسنی لگا کر سیاست دان بنایا، یہ کبھی جمہوری نہیں رہے،نواز شریف کی ہر آرمی چیف سے لڑائی رہی ، وزیراعظم عمران خان کا نجی ٹی وی سے انٹرویو

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف کو بھرپور جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوج نے نوازشریف کو چوسنی لگا کر سیاست دان بنایا، نواز شریف کبھی جمہوری نہیں رہے،پاکستان میں سول اور فوجی تعلقات میں مسئلہ […]

2014دھرنا ختم کروانے کیلئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کس سے مدد مانگی تھی ؟ وزیراعظم عمران خان کا بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ دھرنے کے دنوں میں ن لیگ کی حکومت نے راحیل شریف سے مدد مانگی تھی، سابق آرمی چیف نے ملاقات کے دوران دھرنا ختم کرنے کو کہا تھا لیکن میں نے انکار کر دیا تھا۔ […]

موٹروے کیس، وزیراعظم عمران خان نے مجرمان کو اسلامی قوانین کے مطابق سزائیں دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے مجرمان کے خلاف عبرتناک سزاؤں کا قانون لارہی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ زیادتی کرنے والے مجرموں کےخلاف سخت سزائیں لا رہے ہیں۔ […]

نواز شریف کی سن لی گئی ، وزیراعظم عمران خان نے چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم باجوہ کے اثاثوں سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کی جانب سے عاصم سلیم باجوہ کے اثاثوں کے معاملے کی تحقیقات کروانے کا اعلان، عمران خان کا کہنا ہے کہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی ہمیں تمام دستاویزات دکھا کر مطمئن کر چکے ہیں، قانونی ٹیم سے ان دستاویزات […]

نواز شریف کی حکومت اور اداروں پر بڑھتی تنقید، وزیراعظم عمران خان نے بھی اہم فیصلہ کر لیا، کس کو میدان میں اتارا جائیگا؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی قیادت کا اہم اجلاس جمعہ کے روز طلب کرلیا، اجلاس میں اداروں کا دفاع کرنے کیلئے اہم ٹاسک بھی سونپا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اداروں پربڑھتی تنقید اوراپوزیشن […]

سانحہ موٹروے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا،مثالی اقدام

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ، وزیراعظم عمران خان نے پی ایم ڈلیوری یونٹ کو اس حوالے سے اہم ٹاسک سونپ دیا ۔ اس سلسلے میں تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی […]