پاکستانی روپیہ دنیا کی مضبوط ترین کرنسی بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں شدید معاشی بحران کے بعد دنیا کی مضبوط ترین کرنسی بن کر سامنے آگیا۔       تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف معاہدے کے بعد پاکستان میں کاروباری اور معاشی سرگرمیاں تیزی […]

استحکام پاکستان پارٹی کی دوسری سیاسی جماعتوں کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق خبروں پر وضاحت آگئی

لاہور (پی این آئی) سیکرٹری اطلاعات استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان نے پارٹی سے متعلق سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی باتوں کو محض افواہیں قرار دے دیا۔       انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بعض حلقے استحکام پاکستان پارٹی کے متعلق […]

نواز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو منانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف نے ناراض مولانا فضل الرحمان کو منانے کا فیصلہ کیا ہے۔     نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کو دبئی مدعو کر لیا ہے۔نوازشریف ملاقات میں مولانا فضل الرحمن کے تحفظات دور کریں گے اور دبئی […]

انتخابات کی تیاریاں، مریم نواز کو اہم ٹاسک مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن نے آئندہ انتخابات کی تیاری بارے حکمت عملی تیار کرلی،مریم نواز نے وطن واپسی پر سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کافیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کے پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کو اپنے حلقوں میں کارنر میٹنگ […]

نواز شریف اور آصف زرداری نے نگران حکومت پر اتفاق کر لیا، تہلکہ خیز خبر

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات میں ایک دن کی بھی تاخیر نہیں کی جائے گی، آصف زرداری اور نوازشریف کا نگران حکومت […]

نواز شریف کی وطن واپسی، نگران وزیراعظم کیلئے بھی نام فائنل کر لیا گیا

شاسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے قریبی ساتھی ناصر بٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف 14 اگست سے پہلے پاکستان آ جائیں گے۔ نگران وزیراعظم سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ نگران وزیراعظم […]

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب کے عوام کیلئے شاندار اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے تمام سوشل سیکیورٹی ہسپتال عوام کیلئے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے نوازشریف سوشل سیکیورٹی ہسپتال ملتان روڈ کا دورہ کیا اور ایمرجنسی سمیت دیگر وارڈز کا معائنہ […]

آئی ایم ایف معاہدے کی پاسداری کرینگے ، اس سے پاکستان کو آگے بڑھنے کا موقع ملا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کوآگے بڑھنے کا موقع ملا اور معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے۔نجی ٹی وی جیوز نیوز کے مطابق اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز […]

نگران وزیراعظم کون ہوگا؟ وفاقی وزیر نے اشارہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے ابھی تک کوئی نام زیر غور نہیں ہے، نگران وزیراعظم ایسا ہونا چاہیے جو اصلاحات کو آگے لے کر چلے، اور تین ماہ ضائع نہ ہوں، وہ بندہ بزنس مین، […]

ڈالر کی قدر میں ممکنہ طور پر مزید کتنی کمی ہو گی؟ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کوشش ہے حکومتی مدت ختم ہونے سے پہلے 15ارب ڈالر ذخائر ہوجائیں ، مارکیٹ میں ڈالر کی قدر275 چل رہی ہے، ڈالر کو اصل ریٹ244 روپے تک ہوناچاہیے، اب ہم معمول کی طرف […]

ن لیگ نے پنجاب میں پیپلزپارٹی سے انتخابی اتحاد سے انکار کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے پاکستان پیپلز پارٹی سے انتخابی اتحاد کی خبروں کی تردید کر دی۔قائد ن لیگ نوازشریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی پیپلز پارٹی سے سیٹ ایڈجسمنٹ کی خبریں درست نہیں۔ن لیگ نے انتخابی اتحاد کے حوالے سے […]