قرآن میں واضح لکھا ہے رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے ، مہنگائی کے لحاظ سے کم تنخواہوں والوں کے لیے وزیراعظم عمران خان نے زبردست فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جان و مال کے تحفظ تک کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، ملک میں سب کچھ ہے صرف گورننس کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے،جب تک ملکی آمدنی نہیں بڑھتی، اس وقت تک […]

خیبر پختوخوا میں پی ڈی ایم کا مہنگائی مارچ، مریم نواز نے شرکت کی تصدیق کر دی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے پی ڈی ایم مہنگائی مارچ کے حوالے سے بیان میں کہاہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) پی ڈی ایم مہنگائی مارچ میں پوری قوت سے شریک ہوگی ۔ اپنے بیان […]

خیبرٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن نہ ہونے سے اموات کی انکوائری رپورٹ، کس کس کے خلاف ایکشن لے لیا گیا؟ نام سامنے آ گئے، تفصیل جانیئے

پشاور(این این آئی)خیبرٹیچنگ ہسپتال واقعہ،آکسیجن نہ ہونے کیوجہ سے اموات کی انکوائری رپورٹ خیبرپختونخوا حکومت کوبھجوادی گئی ۔چیئرمین بورڈ آف گورنر ڈاکٹر ندیم خاور اور دیگر انکوائری ممبران نے آکسیجن سانحہ رپورٹ صوبائی حکومت کو جمع کر دیا۔رپورٹ کے مطابق بورڈ آف گورنر نے سابقہ […]

ماتحت ملازمین پر ملبہ، خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں مریضوں کو آکسیجن سلنڈر فراہم کرنے میں غفلت کا الزام،7 ملازمین نوکری سے برطرف

پشاور(این این آئی)خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں مریضوں کو آکسیجن سلنڈر فراہم کرنے میں غفلت برتنے والے 7 ملازمین کو نوکری سے برطرف کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن نہ ملنے کی وجہ سے کورونا وارڈ اور آئی سی یو میں […]

پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں زیرِ علاج 4 بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

پشاور (این این آئی)پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں زیرِ علاج 4 بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اس حوالے سے ترجمان کے ٹی ایچ فرہاد خان نے بتایا کہ متاثرہ بچے اسپتال کے پرائیوٹ رومز میں زیرِعلاج ہیں۔ترجمان کے ٹی ایچ فرہاد […]

خیبرٹیچنگ اسپتال واقعہ، حکومت نے جاں بحق افراد کے لواحقین کو10،10لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن کی عدم فراہمی کے سبب دم توڑ جانے والے 6افراد کے لواحقین کو 10، دس لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق مشیراطلاعات خیبرپختونخوا کامران بنگش اور وزیرصحت […]

پشاور کے خیبرٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن سلنڈر نہ ملنے پر کورونا کے 8 مریض جاں بحق

اسلام آباد ( پی این آئی )پشاور کے خیبرٹیچنگ ہسپتال۔ خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں آکسیجن سلنڈر بروقت نہ پہنچنے کے باعث کورونا وائرس کے 8 مریض جاں بحق ہو گئے۔خیبر ٹیچنگ اسپتال کے حکام کے مطابق واقعہ گزشتہ […]

پشاورمیں میڈیکل کالجوں میں داخلوں کے خواہشمند 138 طلبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق، داخلہ ٹیسٹ کا کیا ہو گا؟ جانیئے

پشاور(آئی ا ین پی ) میڈیکل کالجوں میں داخلوں کے خواہشمند 138 طلبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ خیبرپختونخوا میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ کیلئے 47 سینٹرزمیں طلبہ نے حصہ لیا، ٹیسٹ میں 1 لاکھ 25 ہزارطلبہ نے رجسٹریشن کی۔ میڈیکل […]

سپریم کورٹ نے 10 بلین ٹری سونامی منصوبے کا نوٹس لے لیا، تمام ریکارڈ طلب، آپ کو تو سیدھا جیل بھیج دینا چاہیے، خیبر پختو نخوا کے سیکرٹری ماحولیات کی سرزنش

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے، حکومت کے 10بلین ٹری سونامی منصوبے کے معاملہ پر نوٹس لیتے ہوئے تمام ریکارڈ طلب کرلیا۔ منگل کو چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے دریاؤں ۔اور نہروں کے کناروں […]

چاہت نامی خواجہ سراء کا کوہاٹ شہر چھوڑنے سے انکار، میں تو صرف رقص کرنے جاتی ہوں، چاہت کی رقص محفلوں میں اب تک 16 افراد قتل ہو چکے ہیں

کوہاٹ(پی این آئی)کوہاٹ کے خواجہ سرا’’چاہت ‘‘نے ضلع چھوڑنے سے انکارکرتے ہوئے قانونی کارروائی کا عندہ دیدیا۔مشہور ڈانسرخواجہ سرا اس وقت کوہاٹ میں ہی اپنے ایک دوست کے پاس مقیم ہے۔مقامی انتظامیہ نے خواجہ سرا کی کوہاٹ بدری کا کا حکم ایک تقریب میں پانچ […]

پی ڈی ایم کی قیادت نے پشاور انتظامیہ کو درخواست دے دی، مقصد کیا ہے؟

پشاور(پی این آئی)پی ڈی ایم کی قیادت نے پشاور انتظامیہ کو درخواست دے دی، مقصد کیا ہے؟جلسہ22 نومبر کو صبح 10 بجے پشاور کبوتر چوک رنگ روڈ پر ہوگا،ایک اور درخواست میں چیف کییٹل سٹی پولیس پشاورکو بھی سیکیورٹی فراہم کرنے کی استدعا اپوزیشن جماعتوں […]