چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کی ق لیگ میں واپسی سے متعلق چوہدری شافع حسین کا بڑا بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ قائداعظم (ق) کے رہنما و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت کے بیٹے چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی اور ان کے بیٹے مونس الٰہی کی ق لیگ میں واپسی کا کوئی چانس نہیں۔ لاہور میں […]

ن لیگ کی لندن میں میٹنگ، الیکشن سے متعلق تین سروے رپورٹس پیش کر دی گئیں، تینوں رپورٹس میں پی ٹی آئی کی پوزیشن بہتر قرار

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے لندن میں ہونے والے اہم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ میٹنگ میں آئندہ انتخابات پر 3 سروے رپورٹس پر مشاورت کی گئی۔ن لیگ کے چند بڑے رہنماؤں کی میٹنگ میں سروے رپورٹس کا جائزہ لیا گیا۔ […]

شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ؟

اسلام آباد ( پی این آئی ) شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت کے قیام کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں ن لیگ کی سیاست سے مطمئن نہیں، راستے کا تعین کریں پھر […]

نواز شریف کے آگے شہباز شریف کی ایک نہ چلی، لندن میں ن لیگی قیادت کی بڑی بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لندن/لاہور(پی این آئی) لندن میں ہونے والی لیگی قیادت کی بڑی بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، نواز شریف نے ایک مرتبہ پھر اپنے سیاسی بیانئے پر نظر ثانی سے انکار کر دیا۔       مسلم لیگ (ن) میں پہلی مرتبہ مصالحانہ کے […]

مصلحت یا جارحیت۔۔ مسلم لیگ (ن)نے آئندہ طرزِ سیاست سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا، لندن بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت اس وقت لندن میں موجود ہے۔ لندن میں ہونے والی لیگی قیادت کی بڑی بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔     پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن مصلحانہ کے بجائے جارحانہ […]

نواز شریف کی واپسی پر کیسا سلوک ہوگا؟ نگران وزیر اطلاعات نے واضح کر دیا

کراچی (پی این آئی) نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ نوازشریف جیل کی دیواریں توڑ کر نہیں بلکہ عدالت اورحکومت کی اجازت سے گئے تھے ، واپس آئیں گے تو ان کےساتھ آئین وقانون کے مطابق سلوک ہوگا۔ مرتضی سولنگی نے […]

شہباز شریف کس کا پیغام لے کر لندن گئے ہیں؟ سینئر سیاسی شخصیت نے بڑی خبر دیدی

لاہور ( پی این آئی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینیئر مرکزی رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا ہے میاں شہباز شریف جن کے لیے نواز شریف کا پیغام لے کر آئے تھے اب ان کا ہی پیغام لے کر نوازشریف کے پاس لندن چلے […]

نواز شریف کی واپسی ایک بار پھر تاخیر کا شکار، کون کونسی یقین دہانی مانگ لیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی میں ایک مرتبہ پھر تاخیر کا امکان ہے۔ نواز شریف کو وطن واپسی سے قبل کچھ یقین دہانیاں درکار ہیں۔       مریم نواز کے بعد شہباز شریف کی […]

مریم نواز اور شہباز شریف کس مشن پر لندن روانہ ہوئے؟ سینئر صحافی کامران خان کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی ) سینئر صحافی کامران خان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور پارٹی کی نائب صدر مریم نواز لندن اس لیے گئے ہیں تاکہ نوازشریف کو اہم شخصیات کا احتساب کرنے کے بیانئے سے پیچھے ہٹا […]

لندن سے ن لیگ کی بڑی شخصیت لاہور پہنچ گئی

لاہور ( پی این آئی) سابق وزیر اعظم میاں شہبازشریف لندن سے لاہور پہنچ گئے۔صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) وسابق وزیراعظم شہبازشریف لندن میں ایک مہینہ قیام کے بعد وطن واپس پہنچے ہیں۔شہبازشریف نے دورے کے دوران مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کے ساتھ […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیف جسٹس بنتے ہی مریم نواز کا بڑا بیان آگیا

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ امید ہے آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی وطن […]