اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملہ، 4 خواتین سمیت درجنوں وکیلوں کے خلاف ایف آئی آر درج، گرفتاری کے لیے چھاپے

اسلام آباد(پی این آئی) ضلع کچہری اسلام آباد کے وکلاء کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ پر دھاوے میں ملوث وکلاء کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی گئی ہے، ان میں چار خواتین وکلاء بھی شامل ہیں۔ترجمان اسلام آباد ہائی کورٹ کا […]

استعفے دیتی دیتی ن لیگ نے سینیٹ الیکشن کے لیے اپنےامید واروں سے درخواستیں طلب کرلیں

اسلام آباد (این این آئی) سینیٹ کے انتخابات کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن)نے خواہشمند امید واروں سے درخواستیں طلب کر لیں۔ایک بیان میں سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن) احسن اقبال نے کہا ہے کہ پارٹی ٹکٹ کیلئے امید وار 15 فروری تک درخواستیں ارسال […]

پرویز خٹک بھی وزیراعظم بننے کے خواہشمند نکلے؟ سینئر سیاستدان نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی راج کے ڈوبتے جہاز سے چوہوں نے چھلانگیں لگانے کی تیاری شروع کر دی ،پرویز خٹک بھی شاہ محمود قریشی کی طرح وزیراعظم بننا چاہتے ہیں […]

نیب نے رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت مقرر کرانے کے لیے تیسری بار لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

لاہور (آن لائن) نیب نے مسلم لیگ )ن( پنجاب کے صدر و سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت مقرر کرانے کے لیے تیسری بار لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ رانا ثنااللہ آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں […]

عدالت نے بیوہ خاتون کو پنشن نہ دینے پر صوبائی وزیر کی تنخواہ بند کر دی

سکھر (پی این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے بیوہ کو پنشن نہ دینے پر صوبائی وزیر کی تنخواہ بند کردی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کی طرف سے صوبائی وزیر زراعت ، سیکریٹری زراعت اور سیکریٹری فنانس کی تنخواہیں بند کرنے کا حکم جاری […]

وہ بڑا ادارہ جس کے ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کر دی گئی

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونوا کی پشاور یونیورسٹی مالی بحران کا شکار ہوگئی، ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے مالی بحران کے باعث آئندہ ماہ سے تمام ملازمین کو صرف […]

تںخواہوں اور پنشن میں زبردست اضافے کا امکان، سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

پشاور (پی این آئی) تںخواہوں اور پنشن میں زبردست اضافے کا امکان، آئندہ مالی سال کے بجٹ کے تیاریاں شروع، وفاقی و صوبائی حکومتوں کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں معمول سے زیادہ اضافہ کیے جانے پر غور۔ تفصیلات کے مطابق […]

پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت وفاقی حکومت سے ناراض، وزیر اعلیٰ محمود خان کھل کر بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)خیبر پختونخوا اور وفاق گو کہ دونوں جگہ تحریک انصاف کی حکومت ہے لیکن صوبائی حکومت فاٹا میں تعمیر نو اور نیٹ ہائیڈل منافع کی مد میںوفاق کی جانب سے عدم ادائیگی پر وفاق سے خوش نہیں ۔روزنامہ جنگ میں رحیم اللہ […]

پی ٹی آئی کی سابقہ پختونخوا حکومت کی جانب سے وزیروں اور مشیروں کیلئے قومی خزانے سے کروڑوںروپے کی نئی گاڑیاں خریدنے کا انکشاف ہر گاڑی ساڑھے 20لاکھ روپے کی ، وزیر زکوٰة بھی لینے والوں میں شامل

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سابقہ خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی وزرا، مشیروں اور معاونین کیلئے1800سی سی کی 23 نئی گاڑیوں کی خریداری پر صوبہ کے خزانہ سے 4 کروڑ روپے سے زیادہ خرچ کئے، 2014میں 1800سی سی نئی گاڑیوں کی خریداری پر […]

تحریک انصاف حکومت کا ایک اور شاندار اقدام، خواتین کے خلاف گھریلو تشدد (روک تھام اور تحفظ) ایکٹ 2021 منظور کر لیا گیا

پشاور(پی این آئی) تاریخی سنگ میل کے تحت ، خیبر پختونخوا اسمبلی نے خواتین کے خلاف گھریلو تشدد (روک تھام اور تحفظ) ایکٹ 2021 منظور کیا۔ خیبر پختونخواکمیشن برائے خواتین کا سالوں میں اس اہم قانون کی تشکیل اور تجاویز میں ہماری شراکت پر بے […]

سینیٹ کی خالی نشستوں کیلئے انتخابات، الیکشن کمیشن نے درخواست مسترد کردی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکربلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے الیکشن مؤخر کرنے کی درخواست کی گئی تھی، جس پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی […]