9 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل، نگران وزیراعظم کون ہوگا؟ 2 ممکنہ ناموں کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ 9 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کر دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری پارٹی نےاسحاق ڈارکانام نگراں وزیراعظم کیلئےنہیں دیا،اسحاق ڈار،رضاربانی سمیت کسی سیاستدان کانام ہوسکتاہے۔ راجاریاض مہرلگادیں گےتواتحادی نگراں […]

عمران خان کی نا اہلی سے متعلق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی اہم پیشنگوئی

اسلام آباد (پی این آئی ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر نوازشریف کی نا اہلی والا فارمولا ہے تو پھر عمران خان نا اہل ہو جائیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی کی نا اہلی کا کہنا قبل از وقت […]

وزیراعظم شہبازشریف نے ن لیگ چھوڑ کر جانیوالوں کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ن لیگ چھوڑ کر جانے والے واپس آنا چاہئیں تو خوش آمدید کہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ 2018کےالیکشن میں بدترین دھاندلی کی گئی۔       آرٹی ایس بندکیاگیاتاکہ ن لیگ […]

پانچ سالہ مینڈیٹ ملاتو کیا کریں گے؟ وزیراعظم شہباز شریف نے عوام سے وعدہ کر دیا

فیصل آباد (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے والی حکومت کا احترام کریں گے، وعدہ کرتاہوں پانچ سالہ مینڈیٹ ملا توسب ملکرپاکستان کی قسمت بدل دیں گے، پاکستان اورترقی اورخوشحالی کے سفر پر گامزن کردیں گے، […]

نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کے نام پر غور شروع کر دیا گیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نگران وزیر اعظم نامزد کرنے پر غور شروع کردیا، اس حوالے سےالیکشنز ایکٹ 2017 ء میں ترمیم بھی زیر غور ہے، جس کا مقصد نگران سیٹ اپ کو […]

چیئرمین پی ٹی آئی کا قصہ تمام ہوچکا ہے، مولانا فضل الرحمان نے عام انتخابات کے انعقاد کی تاریخ کااشارہ دے دیا

کراچی(آئی این پی)حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ کے سربراہ اور جے یو آئی ف کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ مغربی ممالک دہشتگردی کے نام پرمذہب کاگراف نیچے لانے میں ناکام رہے،کوئی اشتعال کا پیغام ہم نے نہیں دیا جس سے وہ سازش […]

الیکشن نئی مردم شماری یا پرانی پر ؟ فیصلہ کب ہوگا ؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سائفر جیسی سیکرٹ دستاویز پبلک کرنے پر پی ٹی آئی چیئرمین پر آرٹیکل چھ لگ سکتا ہیاور ان کی گرفتاری کا امکان ہے، حکومت اپنی مدت کی تاریخ سے ایک دو روز قبل تحلیل […]

الیکشن میں جو فیصلہ ہوا اسے تسلیم کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف شرقپور میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن میں جو فیصلہ ہوا اس کے سامنے سرتسلیم خم کریں گے۔ نجی ٹی وی جیو کے مطابق  […]

نواز شریف کی پاکستان واپسی کا پلان پھر تبدیل، حتمی فیصلہ کب ہوگا؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی کا حتمی فیصلہ ہو گیا۔اس حوالے سے پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف سعودی عرب اور دبئی کے اعلی وفود سے ملاقاتوں کے بعد […]

نواز شریف کے چوتھی بار وزیراعظم بننے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میری رائے میں آئندہ وزیراعظم میاں نوازشریف ہوں گے ، ہماری کوشش ہے کہ میاں نوازشریف کو ریلیف ملنا چاہیے، لیکن عدلیہ سے توقع کی جاسکتی ہے۔       اسٹیبلشمنٹ نے ہی […]

نواز شریف پاکستان کب آئیں گے؟ اعلان کر دیا گیا

لندن ( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف ایک ہفتے بعد جدہ سے لندن پہنچیں گے۔ شریف فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف لندن میں چند ہفتے قیام کے بعد پاکستان روانہ ہوں گے۔ ذرائع کا […]