آئندہ 48گھنٹوں میں کیا ہونیوالا ہے؟ تحریک انصاف نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ آئندہ 48گھنٹوں میں اسلام آباد میں بڑا جلسہ کریں گے، جلسے میں حکومت کو ایک ماہ میں اسمبلی تحلیل کرنے کی ڈیڈلائن دیں گے، حکومت کو ایک ماہ سے زیادہ کا […]

تحریک انصاف کیخلاف بڑا ایکشن، الیکشن کمیشن نے انتہائی اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے ممنوعہ فنڈز ضبط کرنے کے لیے شوکاز نوٹس جاری کردیا، شوکاز نوٹس میں عمران خان کو 23 اگست کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، شوکاز نوٹسز پر الیکشن کمیشن […]

پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک میں عام انتخابات کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کردی

اسلام آباد(پی این آئی )مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک میں عام انتخابات کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کردی۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے ملک میں عام انتخابات کروانے کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کردی ہے، […]

تحریک انصاف ختم کرنے کی تیاریاں، حکومت نے سب سے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف فارن فنڈڈ پارٹی ڈکلیئر ہو چکی ہے، تحریک انصاف کے خلاف ڈکلیئریشن سپریم کورٹ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، کابینہ کے آئندہ اجلاس میں وزارت قانون ڈکلیئریشن پیش […]

عمران خان کو 62ون ایف کے تحت نا اہل کیا جائے، الیکشن کمیشن آف پاکستان سے ایک اور بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کر دیا ہے۔ جمعرات کو مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا کی […]

تحریک انصاف بھی موروثی سیاست پر عمل پیرا، شاہ محمود قریشی کے بیٹے کے بعد بیٹی بھی الیکشن لڑنے کو تیار، کس حلقے سے میدان میں اتریں گی؟

ملتان(پی این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ این اے 157 میں خاندانوں کی نہیں انسانیت کی بات ہورہی ہے، میری بیٹی مہربانو نے عمران خان کی ہدایت پر کاغذات جمع کرائے ہیں، معاشرے کی تبدیلی میں پڑھی […]

تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف ریفرنس جمع کرواتے ہی واپس لے لیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کیخلا ف ریفرنس واپس لے لیا ہے ، ریفرنس میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ تبدیل ہونے کے نکات شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے ریفرنس […]

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کا اعلان، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے وارننگ دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والے الیکشن کمیشن پر حملہ آور ہوسکتے ہیں انہیں کل دفتر کے سامنے احتجاج کی اجازت نہیں ہوگی،ریڈ زون میں کسی نے داخل ہونے کی کوشش […]

تحریک انصاف کے مزید ڈونرز سامنے آگئے، الیکشن کمیشن کے فیصلے پر اعتراض اٹھا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے مزید 3 ڈونرز سامنے آگئے اور الیکشن کمیشن کے فیصلے پر اعتراض اٹھادیا۔‌تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے ڈونرز کا سامنے آنے کا […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس، پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کو بڑا چیلنج کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کو ممنوعہ فنڈنگ کے ثبوت سامنے لانے کا چیلنج کردیا ہے، وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا کہ عمران خان پر ممنوعہ فنڈنگ کا سنگین جرم ثابت ہوچکا ہے، یہ کیس پی ٹی آئی […]

سیاسی میدان میں بڑی ہلچل، تحریک انصاف کی چار بڑی وکٹیں گرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مزید 4 ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ ارکان نے ایوان سے استعفا دیا اور نہ ہی چھٹی کی درخواست دی ہے، مسلسل 40 روزغیرحاضری پر […]