پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر غور، ن لیگ نے انتخابات کی تیاری شروع کر دی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں پارٹی امیدواروں کی کامیابی کیلئے متحرک ہو گئےہیں ، بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کی حکمت عملی طے کرنے کیلئے پارٹی اجلاسوں میں مشورہ شروع کر دیا ۔ شہباز شریف […]

شہباز شریف کے پارٹی چھوڑنے کی خبروں پر سینئر ن لیگی لیڈر نے مؤقف دے دیا

لاہور (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللہ نے صدر (ن) لیگ شہباز شریف کی پارٹی قیادت چھوڑنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان باتوں میں کوئی صداقت نہیں ہے، ہفتے کو لاہور کی انسدادِ منشیات کی […]

اگر سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں دس، بارہ ہزار لی لیڈ سے نہ ہرایا تو میرا نام عطا تارڑ نہیں، ن لیگی رہنما کی ویڈیو وائرل

لاہور(پی این آئی)لیگی رہنما عطا تارڈ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ان کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں پی پی 38 سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن میں جیت کا دعوی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے […]

آزاد کشمیر الیکشن کے بعد لائحہ عمل، ن لیگ نے اہم اعلان کی تیاری کر لی

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں ناکامی کے بعد مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت آج مظفرآباد پہنچ کر آزاد کشمیر کے انتخابات سے متعلق اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےن […]

سیالکوٹ میں بھی انتخابی دنگل سج گیا، پی ٹی آئی اور ن لیگ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع

سیالکوٹ(پی این آئی)پی پی 38 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب کے لیے انتخابی مہم اختتام پذیر ہوگئی ہے،حلقہ میں پولنگ 28جولائی بروز بدھ کو ہوگی۔یہ سیٹ پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی خوش اختر سبحانی کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔پاکستان تحریک انصاف […]

اب مزہ چکھو اس کھیل کا جو استعفے کے نام پر کھیلا، پیپلزپارٹی کا کشمیر میں عبرتناک شکست پر ن لیگ پر طنز

کراچی (پی این آئی ) وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے آزاد کشمیر الیکشن میں شکست پر پاکستان مسلم لیگ ن پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب مزہ چکھو اس کھیل کا جو استعفے کے نام پر کھیلا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی […]

آزاد کشمیر الیکشن میں بری طرح شکست، سابق ن لیگی وزیر نے اپنا استعفیٰ بھجوا دیا

مظفر آباد(پی این آئی) آزاد کشمیر سے سابق لیگی وزیر نے حکومت ختم ہونے اور انتخابات میں شکست کے بعد وزارت سے استعفی دیدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چوہدری فاروق طارق سابقہ حکومت میں وزیر برائے فزیکل پلاننگ، آبپاشی اور ہاؤسنگ کے عہدے پر براجمان تھے،تاہم […]

اے جے کے الیکشن، پی ٹی آئی 12، ن لیگ 2 اور پی پی ایک نشست پر کامیاب، غیرحتمی و غیرسرکاری نتیجہ

اسلام آباد/مظفر آباد(آئی این پی )آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کے ساتھ ساتھ نتائج کا سلسلہ بھی تقریباً اختتام کو پہنچ گیا ۔آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے […]

لیگی رہنما عطا اللہ تارڑ کو تین سال کیلئے جیل ہو گئی؟ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا حیران کن ردِ عمل

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ کو پانچ لیگی کارکنوں سمیت گجرانوالہ سے گرفتار کرلیا گیا ہے جس پر مسلم لیگ ن سراپا احتجاج ہے ۔اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مریم نواز کی ٹوئٹ پر رد عمل […]

آزاد کشمیر الیکشن، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ، 13نشستوں پر پی ٹی آئی 2،2پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی فتح

مظفر آباد(پی این آئی)آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جبکہ ووٹوں کی گنتی کے ساتھ ساتھ نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والی پولنگ صبح 8 بجے شروع […]

ن لیگی رہنما عطا اللہ تارڑ کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی ایماء پر پولیس ن لیگی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتار کر رہی ہے جبکہ گجرانوالہ پولیس نے عطاءاللہ تارڑ کو پانچ کارکنوں سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔مریم اورنگزیب نے […]