پنجاب کی سیاست کا بڑا نام اور سابق رکنِ اسمبلی کا اچانک انتقال، پوری پارٹی سوگ میں ڈوب گئی

بہاولنگر(پی این آئی) پنجاب کی سیاست کا بڑا نام اور سابق رکنِ اسمبلی کا اچانک انتقال، پوری پارٹی سوگ میں ڈوب گئی۔۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی سردار محمد افضل تتلہ قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔سردار محمد افضل تتلہ 2008 میں رکن پنجاب […]

حکومت گرانے کیلئے استعفوں کا استعمال کب کریں گے؟ پیپلزپارٹی نے بڑا اعلان کر دیا

فیصل آباد(پی این آئی)صدرپیپلز پارٹی سندھ نثاراحمد کھوڑونے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف استعفوں کاآپشن کسی بھی وقت استعمال کیا جا سکتا ہے ،پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بھٹوکےنقش قدم پر گامزن ہے،بےنظیر بھٹو ملک بچانے آئیں تھیں، بلاول بھٹوزرداری کی قیادت میں پارٹی متحد […]

این اے 133میں ووٹوں کی فروخت کا معاملہ، ن لیگ نے پیپلزپارٹی پر سنگین الزام عائد کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے) علی پرویز ملک نے این اے 133میں ووٹ خریدنے کی وائرل ویڈیوز پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے جعلی ویڈیو بنا کر ہمارے خلاف مہم چلانے کی […]

این اے 133ضمنی الیکشن میں ووٹو ں کی خریداری، الیکشن کمیشن آف پاکستان حرکت میں آگیا، کس کو نوٹس جاری کر دیا گیا؟

لاہور(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخابات کے دوران ووٹوں کی خریدری کی مبینہ ویڈیوز کا نوٹس لے لیا ہے ریٹرننگ افسرنےکمشنرلاہور،آئی جی پنجاب،چیئرمین نادرااورپیمراکوبھی نوٹس جاری کردیا ۔ ریٹرننگ افسرنے ویڈیو میں نظر آنے والے افراد […]

پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے صدر چودھری محمد یاسین نے 54ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں شاہین کوثر ڈار کی سربراہی میں کوآرڈی نیشن کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے صدر چودھری محمد یاسین نے پاکستان پیپلز پارٹی کے 54 ویں یوم تاسیس کے سلسلہ میں پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی کوآرڈی نیشن کمیٹی تشکیل دے دی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن صدر پیپلز پارٹی آزادکشمیر چودھری […]

اسٹیبلشمنٹ کیلئے واحد آپشن کونسی پارٹی ہے؟ اعتزازاحسن نے حیران کن دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے لیے پیپلز پارٹی واحد آپشن ہے۔ موجوہ حالات میں اسٹیبلشمنٹ کو بلاول بھٹو کے علاوہ کسی سے ہاتھ ملا کر چلنا گوارا نہیں ہو گا۔نجی ٹی وی […]

پیپلز پارٹی آزادکشمیر کا 30 نومبر کو پارٹی کے یوم تاسیس میں بھرپور شرکت کا فیصلہ، چوہدری یاسین کی قیادت میں آزادکشمیر بھر سے قافلے پشاور روانہ ہوں گے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر 30 نومبر کو پشاور میں پارٹی کے 54 ویں یوم تاسیس میں بھرپور طریقے سے شرکت کرے گی اور پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین کی قیادت میں آزادکشمیر بھر سے قافلے پشاور جلسہ […]

عمران خان کیلئے بڑا دھچکا، دو اہم شخصیات پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئیں، جلسے میں باقاعدہ اعلان

نوشہرہ (پی این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی اور بھتیجے نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا، لیاقت خٹک اور احد خٹک نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان نوشہرہ میں پیپلزپارٹی کے جلسے میں کیا، چیئرمین پیپلزپارٹی […]

تحریک انصاف نے کتنے اراکین قومی اسمبلی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا؟ دعوے نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر مندوخیل کا دعوی ہے کہ کراچی سے تحریک انصاف کے 11 ایم این ایز پیپلزپارٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں، تحریک عدم اعتماد آئی تو وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ووٹ بھی دیں […]

ملالہ یوسفزئی کی شادی کی خبر سُن کر جمائمہ خان کا ایسا ردِ عمل کہ پاکستانیوں کو بھی حیرت ہو گی

لندن (پی این آئی) پاکستانی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد انہیں مبارکبادیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہائی پرفارمنس سنٹر کے جنرل منیجر عاصر ملک سے برمنگھم میں […]

پیپلزپارٹی نے سینٹ میں اپوزیشن لیڈرکے منصب کے لیےپی ڈی ایم کی پیٹھ میں چھراگھونپا، حافظ حمد اللہ کا سنگین الزام

کوئٹہ (آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان و جمعیت علماء اسلام کے رہنماء مولانا حافظ حمداللہ نے پیپلزپارٹی کے رہنماء قمر زمان کائرہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم پی پی پی کے بغیر بحال بھی، […]