مہنگائی کے دور میں خوشخبری، تنخواہوں میں 13ہزار روپے تک کا اضافہ

پشاور(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبے میں خطیبوں کی تنخواہ 8ہزار روپے سے بڑھا کر 21ہزار روپے کرنے کا اعلان کر دیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے یہ اعلان سالانہ صوبائی ترقیاتی پلان 2021-22ءکی پہلی سہ ماہی جائزہ میٹنگ کے دوران کیا۔انہوں نے محکمہ اوقاف […]

مزدور کی کم از کم تنخواہ 25ہزار روپے، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے مزدور کی کم از کم تنخواہ 25 ہزار روپے کرنے سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا ، عدالت نے تنخواہوں کے تعین سے متعلق سندھ حکومت کو دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت دے دی ۔سندھ ہائیکورٹ نے تمام سٹیک […]

پیٹرول کی قیمتیں 85روپے کی سطح پر واپس۔۔؟ پوری عوام کی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

پشاور(پی این آئی) گڈزٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف پہیہ جام ہڑتال کردی، حکومت نے وعدہ کیا تھا پٹرول ڈیزل کی قیمتیں 40 پر لے کرآئیں گے،مطالبہ ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 85 روپے کی سطح پر واپس […]

وزیراعظم عمران خان مجھے خود فارغ کر دیں اور پارٹی سے نکال دیں، پرویز خٹک کی خواہش کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے پرویز خٹک کے حوالے سے نیا انکشاف کر دیا ۔ پروگرام میں گفتگو کے دوران چوہدری غلام حسین نے کہا کہ پرویز […]

امریکی خواتین بائیکرز نے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دے دیا

پشاور(آئی این پی)نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے سیکورٹی بہانہ بنا کر دورہ پاکستان منسوخ کردیا لیکن غیرملکی بائیکرز نے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دے دیا،امریکی خواتین بائیکرز نے ثابت کردیا کہ پاکستان محفوظ ملک ہے ، پاکستانی اور غیر ملکی بائیکرز کی ویڈیو […]

ریٹائرڈ سرکاری ملازمین پر حکومت مہربان، تنخواہیں، سرکاری گاڑیاں اور مراعات مل گئیں

پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے 32ریٹائرڈ اعلیٰ افسران کودوبارہ مختلف محکموں میں تعینات کردیا ہے صوبائی اسمبلی کو دی جانے والے دستاویزات کے مطابق پانچ سالوں کے دوران ریٹائرڈ ہونے والے اہلکاروں کو دوبارہ تعیناتی کے باعث انہیں سرکاری گاڑیوں ، تنخواہ اوردیگرمراعات […]

بڑا ریلیف مل گیا، مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی کی درخواست ضمانت منظور

پشاور (آئی این پی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی موسیٰ خان بلوچ کی درخواست ضمانت منظور، پشاور ہائی کورٹ نے نیب کے پی کے کی جانب سے چھ ماہ میں تحقیقات مکمل نہ کئے جانے پر ضمانت منظور […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی! حکومت نے ملازمین پر بجلیاں گرا دیں

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے عیدالضحیٰ کے موقع پر ملازمین کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد ایڈہاک ریلیف اور 25 فیصد اسپیشل الاؤنس کے اضافے کا اعلان کیا، لیکن ٹرانسفر کردہ تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ بھی […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 27 فیصد اضافے کا اعلان

پشاور(پی این آئی) تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 27 فیصد اضافے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم خان جھگڑا نے کہا ہے کہ صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں 27 فیصد الاؤنس […]

پختونخوا میں کوئی بےروزگار ہے نہ غریب پرویز خٹک کا دعویٰ، حلقے کے عوام نے اسٹینڈ لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کی طرف سے 5 سال تک خیبر پختونخوا صوبے کے وزیر اعلیٰ رہنے والے سیاستدان اور موجودہ وزیر دفاع پرویز خٹک نے عجیب و غریب دعویٰ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں کوئی غریب ہے اور نا […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں37فیصد اور پنشن میں 100فیصد اضافے کا فیصلہ کر لیا گیا

پشاور(پی این آئی ) خیبر پختونخوا کا آئندہ مالی سال2021-22 کا ایک ہزار 118ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا ۔ صوبائی حکومت کی جانب سے بیواوں کی پنشن میں 100فیصد اضافہ کیا جارہاہے جبکہ خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری ملازمین کے لیے 10فیصد ایڈہاک […]