عمران خان اور اسد عمر کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جھٹکا دیدیا، اپیلیں خارج

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور جنرل سیکرٹری اسد عمر کی جرمانوں کے خلاف اپیلیں عدم پیروی پر خارج کر دیں۔عمران خان اور اسد عمر کی جانب سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانے کے خلاف اپیل […]

الیکشن کمیشن میں انکوائری، تحریک انصاف کے تین رہنما مشکل میں گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں پر ڈسکہ الیکشن کے نتائج پر اثر انداز ہونے، پریزائیڈنگ افسروں میں تین لاکھ روپے تقسیم کرنے کے الزام میں الیکشن کمیشن نے عثمان ڈار، فردوس عاشق اعوان اور عمر ڈار کو 30 اگست کو […]

تحریک انصاف کے اہم رہنما قتل

اسلام آباد (پی این آئی )راولپنڈی میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ماجد ستی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ سکستھ روڈ پر پیش آیا۔ ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق ماجد ستی کو […]

تحریک انصاف نے شہباز گل کا عہدہ کس کو دیدیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف نے شہباز گل کا عہدہ کس کو دیدیا؟ بڑی خبر آگئی۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کو پارٹی چیئرمین عمران خان کا قائم مقام چیف آف سٹاف مقرر کردیا گیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف […]

قومی اسمبلی میں واپسی؟ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے قومی اسمبلی میں واپسی کے آپشن کو مسترد کردیا،پارلیمانی پارٹی نے فیصلہ کیا کہ اسمبلی میں کسی صورت واپس نہیں جائیں گے، نئے انتخابات کیلئے علاوہ کوئی آپشن قبول نہیں۔تحریک انصاف کے چیئرمین […]

تحریک انصاف شہباز گل پر تشدد کے ثبوت لے آئی، بڑی ہلچل

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے شہباز گل پرتشدد کے ثبوت اسلام آباد پولیس کو فراہم کردئیے۔پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدور فواد چودھری، ڈاکٹر شیریں مزاری اور اسلام آباد کے صدر علی نواز اعوان سمیت دیگر رہنما پولیس لائن ہیڈکوارٹرز پہنچے۔ پی […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توہین الیکشن کمیشن کا نوٹس جاری کردیا ، عمران خان نے تقاریر میں غیرپارلیمانی اور توہین آمیز بیانات دیے، 30نوٹسز میں اگست کو ذاتی حیثیت یا پھر بذریعہ […]

پی ٹی آئی رہنما نے تحریک انصاف کے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات بحالی کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے اسٹیبلشمنٹ سے تیزی سے رابطے بحال ہو رہے ہیں،ان سے بات چیت چل رہی ہے اور میں بھی اس کا حصہ ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

فیصل آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا۔۔۔ الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے فیصل آباد این اے 108 سے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے ہیں۔ؤ الیکشن کمشنر نے […]

نواز شریف پاکستان واپس کب آرہے ہیں؟ ن لیگ نے بڑااعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء محمد زبیر نے کہا ہےکہ نوازشریف پاکستان آگئے تو پی ٹی آئی کیلئے مشکل پیدا ہوجائے گی، ملکی سیاسی حالت کو مدنظر رکھ کر نوازشریف کا پاکستان آنا ضروری ہے، نوازشریف پاکستان آئیں […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی میاں سومرو کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔گزشتہ دنوں قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے رکن قومی اسمبلی محمد میاں سومرو کی نشست […]